کرسمس میں امیدنمونہ
کرسمس کی خوش خبری
پڑھیں 1 تیمتھیس 2 : 5۔
کرسمس مکمل طور پر ایک خوش خبری ہے۔ مگر یہ خاص تحفوں کی خوش خبری نہیں ہے۔ یہ ایک بڑی ضیافت کی خوش خبری بھی نہیں ہے۔ یہ دوستوں اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کی خوش خبری نہیں ہے۔
کرسمس خدا کے پیار کی خوش خبری ہے۔
بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ ہم خدا کے بغیر گم چکے تھے۔ ہماری کوئی خفاظت نہیں تھی۔ ہماری ابدی طاقت گا دنیا پر اثرات غیر یقینی ہے۔ ہم میں حقیقی خوشی نہیں ہے۔ آسمان میں ہماری ہمیشہ کی زندگی بھی محفظ نہیں۔
کرسمس کی خوش خبری یہ ہے کہ یسوع کھوئے ہوئے لوگوں کو ڈونڈنے اور بچانے آیا۔ بائبل بتاتی ہے، کیونکہ خُدا ایک ہے اور خُدا اور اِنسان کے بِیچ میں درمِیانی بھی ایک یعنی مسِیح یِسُو ع جو اِنسان ہے۔جِس نے اپنے آپ کو سب کے فِدیہ میں دِیا کہ مُناسِب وقتوں پر اِس کی گواہی دی جائے۔ 1 تیمتھیس 2 : 5 - 6۔
اگر آپ نے کبھی چرچ میں وقت گزارا ہے، آپ نے نجات کا لٖفظ بہت دفعہ سنا ہوگا۔ مگر آپ کو پتا نہیں کہ اس لفظ کا کیا مطلب ہے۔ کلام نگینے کی طرح ہوتا ہے؛ آپ اس کو بہت سے زاویوں سے دیکھتے ہیں۔
• یسوع ہمیں بچانے آیا۔ اس نے ہمارے سب مسئلے اپنے اوپر لے لئے اور ان کا حل کروایا۔ یسوع کے بغیر، ہم دوسروں کی خواہشات میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم اپنے دوستوں سے اجازتیں لینے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم نشے کی عادتوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم بار بار بدلنے کی کوشش کرتے ہیں، ہمارے پاس وہ طاقت نہیں جو اس سے بچنے کے لئے ضروری ہے، یسوع آیا کہ ہمیں یہ طاقت عطا کرے۔
• یسوع ہمیں بحال کرنے آیا۔ ہم ہمیشہ سے چاہتا ہے کہ ہماری زندگیوں کے کھوئے ہوئے حصوں کو بحال کریں۔ یسوع کے بغیر، ہم چاہتے ہیں کہ ہماری طاقت، ہمت، عزت ، معصومیت اور خدا کے ساتھ تعلق بحال ہو سکے۔ صرف یسوع ہی بحالی کر سکتا ہے۔
• یسوع دوبارہ ملاپ کرانے آیا۔ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں خدا ان کو ملامت کرے گا جب وہ واپس آئیں گے۔ خدا آپ سے نفرت نہیں کرتا۔ وہ آپ کے پیار میں سب کچھ بھول جائے گا۔ یسوع پہلے کرسمس کو زمین پر آٰیا تو خدا کے ساتھ ملاپ کروانے، تا کہ خدا کے ساتھ ہماری ہم آہنگی دوبارہ بحال کرے۔
یسوع زمین پر ایک تحفہ کے طور پر آیا۔ ہم میں سے بہت سے ہیں جو اس کی سال گرہ تو مناتے ہیں مگر نجات کا مفت تحفہ کو قبول نہیں کرتے۔ یہ سال بہ سال بند ہی رہتا ہے اس تحفے کو آپ کھولتے ہیں۔ یہ عقل مندی کی بات نہیں، آپ کو خدا نے بنایا اور آپ خدا کے لئے ہیں۔ جب تک آپ کو پتا نہیں چلتا کہ زندگی کبھی سمجھ میں نہیں آتی۔
کرسمس اس انمول تحفے کو کھولتا ہے : یسوع کے وسیلہ سے خدا کے ساتھ ہمارے نئے تعلق کا تحفہ۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔