کرسمس میں امیدنمونہ
عقل مند (مجوسی) کے لئے کلام
آج کی آیت دیکھیں
اگر آپ یسوع کی پیدائش کا منظر دیکھیں تو آپ کو کچھ ایسے لوگ نظر آئیں گے جن کا جانوروں کے باڑے میں ہونا مناسب نہیں۔ مگر ہمیں عادت ہو گئی ہے اس منظر میں ان کی موجودگی کی، مگر جب آپ اس منظر کو غور سے دیکھتے ہیں تو ان کے خوبصورت لباس اور خاص تحفے ان کو اس جگہ کی مناسبت سے مختلف بناتے ہیں۔
مگر میرے لئے، کرسمس کی کہانی میں سب سے دلچسپ لوگ یہ ہی ہیں۔ ہمیں ان کے بارے میں زیادہ نہیں پتا۔ ہمیں پتا نہیں کہ یہ کون ہیں اور یہ کہاں سے آئے ہیں۔ بائبل ان کو مجوسی کہتی ہے۔ مجوسی فلسفی، سائنس دان اور ستاروں کا علم جاننے والوں کو مجموعہ ہوتا تھا۔ وہ بہت امیر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوتے تھے۔ مگر یہ تمام معلومات ہے جو ہمیں ان کے بارے میں پتا ہے۔
مگر ہمیں پتا ہے کہ وہ عمل مند تھے۔ حقیقت میں ہم ان تمام فہم سے بھرے کامون سے اندازہ لگا سکتے ہیں جو کرسمس کی گہانی میں انہوں نے کئے۔
عقل مند لوگوں سے ہمیں جو سبق ملتا ہے اس میں یہ بھی ہے کہ وہ سچائی کے متلاشی تھے۔ عقل مند لوگوں کبھی سنی سنائی یا قیاس آرایوں پر یقین نہیں کرتے۔ وہ خدا کے بارے میں سچائی جاننا چاہتے تھے اس کے ماضی اور مستقبل کے بارے میں۔ عقل مند آدمیوں نے کہا۔ "یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔" متی 2 : 2
یہ عقل مند لوگ یسوع کو ڈھونڈ رہے تھے۔ عقل مند مرد اور خواتین آج بھی اسے ڈھونڈتے ہیں۔
جب سچائی کی بات آتی ہے تو زندگی میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں: قیاس آرائی کرنے والے اور متلاشی۔ قیاس آرائی کرنے والے اندازہ لگاتے ہیں کہ سچ کیا ہوسکتا ہے۔ قیاس آرائی کرنے والے سوچتے رہتے ہیں کہ ان کو پتا ہے کہ خدا کس طرح کا ہے۔
قیاس آرائی کرنے والوں کو خدا کے بارے میں بحث اور بات چیت کرنا پسند ہوتی ہے، مگر وہ صرف اندازے لگاتے رہتے ہیں۔ کیونکہ وہ حقیقت میں سچ کو جاننا نہیں چاہتے۔ وہ صرف سچ کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں۔
دوسری طرف، خدا ان سے پیار کرتا ہے جو سچائی کے متلاشی ہو کر وقت دیتے ہیں۔ متلاشی چار کام کرتے ہیں۔
• وہ سوال پوچتے ہیں۔
• وہ علم حاصل کرتے ہیں۔
• وہ دیکھتے ہیں کہ ان کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔
• وہ جواب تلاش کرنے کے لئے سب کام کرتے ہیں۔
وہ یسوع کو اپنی سب چیزوں کو داؤ پر لگا کر تلاش کرتے ہیں، خدا کو متلاشی پسند ہیں۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے، " لیکن وہاں بھی اگر تُم خُداوند اپنے خُدا کے طالِب ہو تو وہ تُجھ کو مِل جائے گا بشرطیکہ تُو اپنے پُورے دِل سے اور اپنی ساری جان سے اُسے ڈُھونڈے۔" استثنا 4 : 29
اگر آپ حقیقی طور پر سچائی کو تلاش کرنے کے لئے سنجیدہ ہیں، تو آپ سے دور نہیں رہے سکتے۔
خدا آپ کو دور نہیں رہنے دے گا۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔