کرسمس میں امیدنمونہ
کام کرتے ہوئے یسوع کو نہ بھولیں
پڑھیں یوحنا 4 : 10
آج کل ریڈیو اور ٹی وی کی لہریں ہمارے ارد گرد ہیں۔ اگر آپ کے پاس ریڈیو ہے تو آپ سن سکتے ہیں کہ ان لہروں میں کیا ہے۔ مگر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ان کو دیکھ نہیں سکتے اس لئے یہ موجود ہی نہیں۔ بس آپ کے پس وہ سہولت نہیں جس سے ان لہروں کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ ہی کچھ بیت لحم میں بھی پہلے کرسمس کی رات کو ہو رہا تھا ۔ اس حقیقت کو رد کرتے ہوئے بیت لحم میں ایک سرائے تھا جس کا صرف یہ کام تھا کہ مسافروں کا خیال رکھے، وہاں پر بغیر کسی شک کے بیت لحم کی رات کے سب معنی خیز خاندان کے لئے جگہ نہ تھی۔
اس کرسمس آپ بھی اس کہانی کو مدنظر رکھتے ہوئی اپنے دل کے حوالہ سے وہ موقع کھو نہ دیں۔ آپ کا دل اس لئے بنایا گیا تھا کہ اس میں خدا رہ سکے۔ آپ کو خدا نے بنایا ہے اور آپ خدا کے ہیں۔ جب تک آپ یہ سمجھ نہیں جاتے، آپ کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں۔ ناکامی کی بات ہے، ہم نے دوسری چیزوں سے اپنی زندگی بھر لی ہے۔ ہم دوسرے مہانوں کو اپنے گھر میں بلاتے ہیں۔ ہمارے دل میں منصوبے، دلچسپیاں، قدریں، پیار اور اہمیتیں بھری پڑی ہیں۔
ہماری زندگیاں اس قدر بھری ہوئی ہیں کہ ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ یسوع ہمارے پاس کب آیا۔ خدا اپنی موجودگی ہماری زندگیوں میں طاہرکرتا رہتا ہے، ہمیں ایسے مواقع فراہم کرتا ہے جو ہم سوچتے ہیں کہ ہمیں کبھی ملے ہی نہیں، ہماری مشکلات میں ایسی آسانیاں خدا پیدا کرتا ہے ہمیں پتا بھی نہیں چلتا۔ مگر اکثر ہم خدا کو دیکھ ہی نہیں پاتے۔
یہ بائبل میں ہمیں بہت جگہ ملتا ہے۔ یسوع بہت سے لوگوں سے ملتا ہے جن کو پتا نہیں چلتا کہ ہم کس سے مل رہے ہیں۔ یوحنا کی انجیل میں ، یسوع ایک کنویں کے پاس بیٹھا تھا جب ایک عورت پانی لینے وہاں آئی۔ اسے یسوع کا پتا نہیں چلا۔ حقیقت میں وہ خدا کے بیٹے کے ساتھ مذہبی بحث میں پڑ گئی۔ پھر یسوع نے اس سے کہا، " یِسُو ع نے جواب میں اُس سے کہا اگر تُو خُدا کی بخشِش کو جانتی اور یہ بھی جانتی کہ وہ کَون ہے جو تُجھ سے کہتا ہے مُجھے پانی پِلا تو تُو اُس سے مانگتی اوروہ تُجھے زِندگی کا پانی دیتا۔" (یوحنا 4 : 10)۔ مگر اس عورت کو پتا نہ چلا کہ یسوع کون ہے۔
خدا آپ کے ارد گرد – صرف کرسمس میں ہی نہیں بلکہ پورا سال کے لئے کام کر رہا ہے ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ یا آپ کے پیارے اس کو بھول چکے ہیں؟

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔