کرسمس میں امیدنمونہ
![The Hope Of Christmas](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1278%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
اپنے خالق کو جانیں۔
آج کی آیت پڑھیں
سال کے اس وقت میں بہت سے کام ہوتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔ ہم نے سارے سال کی کارکردگی کی فہرست بنانی ہوتی ہے۔ ہمیں ان چھٹیوں کے دنوں کی ضیافت کا منصوبہ بنانا ہوتا ہے اور کچھ تحفے خریدنے ہوتے ہیں۔
مگر آپ کو کرسمس کے دنوں میں کچھ بہت ضروری کاموں پر بھی دھیان دینا ہوتا ہے: یسوع کے ساتھ اپنا ذاتی تعلق بڑھانا اور اس میں ترقی کرنا ہے۔
آپ کو یسوع کو بہتر طریقے سے جاننے کی کیوں ضرورت ہے؟ دو بہت ہی ضروری وجوہات ہیں۔
سب سے پہلے یسوع نے آپ کو بنایا۔ بائبل کہتی ہے، "اِبتدا میں کلام تھا اور کلام خُدا کے ساتھ تھا اور کلام خُدا تھا۔ یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔ سب چِیزیں اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئِیں اور جو کُچھ پَیدا ہُؤا ہے اُس میں سے کوئی چِیز بھی اُس کے بغَیرپَیدا نہیں ہُوئی۔ اُس میں زِندگی تھی اور وہ زِندگی آدمِیوں کا نُور تھی۔" (یوحنا 1 : 1 – 4)
آپ کے پاس موقع ہے کہ نا صرف آپ کائنات کے خالق کو مل سکیں بلکہ آپ اپنے خالق کو بھی مل سکیں۔ آپ نے لوگوں کو کہتے سنا ہو گا، "جب بھی کوئی شک ہو تو فرہم کردا ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔" یسوع کو جاننا اس سے بھی آسان ہے۔ اگر آپ جاہتے ہیں کہ اپنی زندگی سے زیادہ سے زیادہ حاصل کریں تو اس کو جانیں جس نے آپ کو تخلیق کیا؟
دوسری بات یہ کہ یسوع آپ کے دل کو کھولتا ہے تا کہ آپ زندگی کا مقصد، اطمینان اور اس کی طاقت کو سمجھ سکیں۔ یسوع کے ساتھ تعلق آپ کا آسمانی منصوبہ بھی محفوظ بناتا ہے، مگر یہ آپ کو اس سے بھی کچھ زیادہ دیتا ہے۔ خدا کا زندگی کے مقصد، اطمینان اور اس کی طاقت کا وعدہ ان سب لوگوں کے ساتھ ہے جو اس کو جانتے ہیں۔
یسوع کو ذاتی طور پر جاننے سے آپ کی زندگی ہرطرح سے تبدیل ہو جاتی ہے اور آپ سمجھ جاتے ہیں کہ کیسے زندگی گزارنی ہے۔ مقصد، طاقت اور اطمینان ان برکات کا شروع ہے جو آپ کی زندگی میں آنے کو ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ بہت سے لوگ بہت ہی جھوٹی اور محدود زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی غیر ضروری سرگرمیوں میں گزار دی۔
جب اس سال کرسمس آئے گا، سرائے کے مالک کے بارے میں سوچیں جو پہلے کرسمس پر یسوع کے لئے جگہ دینے کو تیار نہیں تھا۔ اس کا یہ عمل یسوع کو اس دنیا میں آنے سے روک نہ سکا۔ اس کے عمل سے خدا کا جو تاریخ کے لئے مقصدتھا وہ روک نہ سکا۔ اس نے سرائے کے مالک کو نقصان پہنچایا۔ اس نے یہ موقع کھو دیا کہ خدا کے بیٹے کی پیدایش اس کے گھر ہوتی۔
یہی سچائی آپ کے لئے بھی ہے۔ اگر آپ یسوع کو نہیں جاننا جاہتے تو آپ بھی اپنے خالق کو جاننے کا موقع کھو دیں گے۔ آپ زندگی کا مقصد، اطمینان اور طاقت حاصل کرنے کا موقع کھو دیں گے جو آپ کو صرف خدا کا بیٹا ہی دے سکتا ہے۔اگر آپ اس کے لئے جگہ نہ بنائیں گے تو آپ اس کی زندگی کا مقصد کھو بیٹھیں گے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
![The Hope Of Christmas](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1278%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔