کرسمس میں امیدنمونہ
![The Hope Of Christmas](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1278%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
بہتر زندگی کا انتخاب کریں
آج کی آیات پڑھیں
جب میں بچہ تھا تو میری والدہ مجھے SpaghettiOs کھلاتی تھیں۔ میں سوچتا تھا کہ اس سے اچھی غذا نہیں ہو سکتی! پھر مجھے In-N-Out Burgers ملے۔ پھر میں اچھی زندگی سے بہتر زندگی کی طرف بڑھا۔ SpaghettiOs اچھے تھے مگر In-N-Out Burger کا رسیلا مزہ اس سے بہتر تھا۔
آپ کو لگتا ہوگا کہ آپ ابھی ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں، مگرکیسا ہو کہ آپ کو ایک بہتر زندگی مل جائے، کیا آپ اس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟
ناکامی کی بات یہ ہے، ہمیں اچھی زندگی سے کون دور رکھے ہوئے ہے، یہ ایک نفرتی سوچ ہے جو آپ کو سکھاتی ہے کہ آپ کا کام آپ کے لئے کافی ہے۔ ہماری سوچ ہے کہ ہم اپنے آپ سب کچھ کر کے ہی خوش ہیں۔
زبور 10 : 4 ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کیسے ہے: "شرِیر اپنے تکبُّر میں کہتا ہے کہ وہ بازپُرس نہیں کرے گا۔ اُس کا خیال سراسر یِہی ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔"
یہ ایسا ہی رویہ ہے جو سرائے کے مالک کا تھا پہلے کرسمس کی کہانی میں (لوقا 2)، ہمیں نہیں لگاتا ہمیں کچھ اور مہمانوں کی ضرورت ہے۔ ہم سوچتے ہیں ہمارے پاس سب کچھ ہے جو ہمیں چاہئے۔
اس لاپرواہی میں ایک ہی مسئلہ ہے: آپ اس وجہ کو بھول گئے جس وجہ سے خدا نے آپ کو تخلیق کیا تھا۔ خدا نے آپ کو اس لئے بنایا تھا کہ آپ کا اس کے ساتھ تعلق ہو۔ آپ اپنی زندگی سے اس کا منصوبہ نہیں پورا کریں گے، جو کہ آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ بڑا اور زیادہ پھرپور ہے، جب تک آپ خدا کی رفاقت میں شامل نہیں ہو جاتے، جو کہ حقیقی طاقت کا سرچشمہ ہے۔
خوش خبری یہ ہے کہ ابھی دیر نہیں ہوئی ہے۔ آپ اس کے ساتھ تعلق اس بات کو سوچھے بغیر رکھ سکتے ہیں کہ آپ کے ماضی میں کیا ہو چکا ہے، یہ بات بھی اہمیت نہیں رکھتی کے آپ نے پہلے کتنی بار خدا کو ترک کیا ہے۔
خدا نہ اس کو اتنا آسان بنا دیا ہے کہ کوئی بھی اسے سمجھ سکتا ہے۔ آپ نے صرف یہ کہنا ہے۔ ہم اسے دعوت دیتا ہوں۔
یسوع نے کہا۔ " دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُؤا کھٹکھٹاتا ہُوں ۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گاتو مَیں اُس کے پاس اندر جا کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گااور وہ میرے ساتھ۔" (مکاشفہ 3 : 20)
یسوع آپ کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے۔ اپنی زندگی میں اسے دعوت دے کر اچھی زندگی کو تھام لیں ۔ اس کو اپنی زندگی کا سربراہ بنائیں۔
یہ سب کچھ بدل دے گا۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
![The Hope Of Christmas](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1278%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔