کرسمس میں امیدنمونہ
یسوع کی کرسمس کی فہرست
آج کی آیت پڑھیں
50 سال سے بھی زیادہ عرصہ سے میرا خاندان یسوع کی سال گرہ کو منانے کا رواج نبھا رہا ہے۔ یہ تب شروع ہوتا جب میں 3 سال کا تھا اور میں نے اپنی ماں سے پوچھا کہ "کرسمس کیا ہے؟" میری ماں نے بتایا کہ یہ یسوع کی سال گرہ ہے۔ ایک 3 سال کے بچے کی سوچ کے عین مطابق، میں نے کہا، "ہمیں سال گرہ کی ضیافت گہاں کرنی ہے!" اور ہمیں سال گرہ کا کیک، سجاوٹ، گیت، موم بتیاں اور کھانے کا کام مکمل کر لینا چائیں۔
اب 4 نسلوں سے ہم یہ رواج نبھا رہے ہیں۔ یسوع کی سال گرہ کی ضیافت میں ہم مقدس وقت گزرتے ہیں جس میں ہم کرسمس کی کہانی کو سنتے اور ان باتوں کا بیان کرتے ہیں جن کے بارے میں ہم بہت شکرگزار ہیں اور جو کچھ ہم یسوع کو دے سکتے ہیں، یہ اس ضیافت کا سب سے یادگار وقت ہوتا ہے۔
اگر، ہمیں کرسمس کے دنوں میں یسوع کو بھول جاتے ہیں۔ سوچیں کہ میں آپ کے لئے ضیافت کا اہتمام کروں، سب لوگ آپس میں تحفے لیں اور دیں مگر آپ کوئی تحفہ نہ دے۔
یہ کرسمس کا آج کل روپ ہے۔ ہم یسوع کے علاوہ سب کو تحفے دیتے ہیں۔ مگر آئیں ایمان دار بنیں۔ آپ خدا کو کیا دیں گے جب اس کے پاس سب کچھ ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ یسوع کے پاس سب کچھ نہیں ہے۔ چار چیزیں ایسی ہیں جو ہم اسے اس کرسمس دے سکتے ہیں:
اپنا اعتبار اسے دیں، ایمان آپ کا ذاتی معاملہ ہے۔ یسوع کو آپ کا اعتبار تب تک حاصل نہیں ہوتا جب تک آپ اسے دے نہیں دیتے۔ وہ کبھی آپ پر دباؤ نہیں ڈالے گا اسے لینے کے لئے۔
یسوع کو اپنی زندگی میں پہلی ترجیح دیں۔ اگر یسوع کے علاوہ کوئی ایسے چیز ہے جس کو آپ ترجیح دیتے ہیں، وہ بت پرستی ہے۔ اس کرسمس یسوع کو ترجیح دیں اپنے پیسے، دلچسپی، تعلقات، وقت اور ہاں اپنے مسئلوں میں بھی۔
یسوع کو اپنا دل دیں۔ آپ کا دل ایسی جیز ہے جس کو آپ پیار کرتے ، اہمیت دیتے اور خیال رکھتے ہیں۔ یسوع نے کہا، "کیونکہ جہاں تُمہارا خزانہ ہے وہِیں تُمہارا دِل بھی لگا رہے گا" (لوقا 12 : 34)۔ یسوع کو دل دینے کا بہتریں طریقہ اس کرسمس یہ ہے کہ آپ اپنے وسائل یسوع کو دیں۔ اسے آپ سے کچھ نہیں چائے مگر جو چیزیں آپ کے دل کو ظاہر کرتی ہیں وہ اس کو چاہئے۔
باقی لوگوں کو بھی یسوع کے پاس لائیں۔ خدا کو خاندان کی ضرورت ہے باقی تمام چیزوں سے اس کرسمس۔ اس کو بچوں کی ضرورت ہے جو پیار کرنا اور اس پر اعتقاد رکھنا جانتے ہیں۔ یہ وجہ ہے کہ ہم کرسمس مناتے ہیں۔ کسی کو دعوت دیں یسوع کے پاس آنے کی اس کرسمس۔ بیان کریں کہ یسوع نے آپ کی زندگی میں کیا کیا ہے۔
بائبل بتاتی ہے مجوسیوں نے جب وہ آئے، یسوع کو بچی ہوئی فالتو جیزیں نہیں دی تھیں، اس کی بجائے تین بہت معنی خیز اور قیمتی تحفے دئیے۔ "اور اُس گھر میں پُہنچ کر بچّے کو اُس کی ماں مر یم کے پاس دیکھا اور اُس کے آگے گِر کر سِجدہ کِیا اور اپنے ڈِبّے کھول کر سونا اور لُبان اور مُر اُس کونذر کِیا۔" (متی 2 : 11)
جب آپ نے یسوع کو اپنا اعتماد دیا، اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیا، آپ جب یسوع کے کام کو اہمیت دیتے ہین، دوسرے لوگوں کو اس کے پاس لاتے ہیں، آپ مجوسیوں سے کہیں زیادہ اس کو اہمیت دیتے ہیں۔
یسوع کو سال گرہ مبارک کہیں ۔ اور اپنا بہترین وقت اسے دیں۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سارے لوگوں کے لئے، کرسمس ایک طویل کاموں کی فہرست بن چُکی ہے جو اُنہیں بہت تھکا دیتی ہے اور اس کی وجہ سے 26 دسمبر کی خواہشمند ہو جاتے ہیں. پیغامات کی اس سلسلے میں، پادری رِک آپ کو کرسمس کے جشن منانے کی اصل وجہ یاد دلانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ۔اور کیوں نا صرف تہوار کی چُھٹیوں کے دوران بلکہ زندگی بھر کیلئے بدلنا چاہتے ہیں۔.
More
یہ پیغامRick Warren © 2014 کی طرف سے ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو اجازت سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔