YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمالنمونہ

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمال

1 دن 10 میں سے

نہ دکھائی دینے والی دنیا

انجیل مقدس کا قصہ ۔ یسوع مسیح آسمان کی طرف جاتے ہیں "1:1- اعمال: 11"

ہمارے گرد ایک نہ دکھائی دینے والی دنیا موجود ہے اور یہ حقیقت ہے اگرچہ ہم اسے دیکھ نہیں پاتے۔ بالکل اسی طرح جس طرح آپہوا کو نہیں دیکھ سکتے لیکن جب یہ درختوں کے پتوں کے درمیان سے گزرتی ہے تو وہ ہلتے ہیں ۔ لہٰذا یہ ایک روحانی دنیا ہے ۔قدیمعہد کے پیغمبروں میں سے ایک پیغمبر عِل یشانے اس نہ دکھائی دینے والی دنیا کے بارے میں ایک عظیم مثال دی ہے ۔ آرام اور اسرائیل6:8 )۔ ایک رات دشمن کے فوجیوں نے شہر کو گھیرے میں لے لیا اور جب علیشا کے - کے درمیان جنگ شروع ہونے کو ہے (دو بادشاہ 23

خادم نے انہیں دیکھا تو وہ بہت زیادہ خوف زدہ تھا ۔ مگر پیغمبر نے اپنے خادم سے کہا کہ وہ پریشان نہ ہو کیوں کہ دشمن کے آدمیوںکے مقابلے میں اس کے ساتھ زیادہ (لوگ) تھے ۔ علیشا نے خادم کی آنکھیں کھلنےکے لیے دعاکی جس پر خادم کو ارد گر د موجودپہاڑیاں گھوڑوں اور آگ سے بھری گھوڑا گاڑیوں سے بھری ہوئی دکھائی دیں ! خدائے تعالی کی بہت بڑی فوج پیغمبر کی حفاظتکررہی تھی !

ایک روحانی جنگ ہے جو ہمارے اردگرد موجود ہے اگرچہ ہم اسے نہیں دیکھ سکتے ۔ انجیل مقدس اس بات کو واضح کرتی ہے کہشیطان وجود رکھتا ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ہم روحانی سلطنت سے غافل ہوجائ یں ۔ انجیل مقدس کے حصہ کتاب اعما ل سے آجکے قصہ میں، یسوع مسیح کو جنت کی طرف اٹھا لیا جاتا ہے ۔ برائے مہربانی میری بات کا یقین کریں کہ جنت اور جہنم حقیقی ہیں ۔اس سچے تاریخی واقعے میں ، یسوع مسیح کے اوپر جانے کے بعد دو فرشتے پیروکاروں کے ہاں وارد ہوتے ہیں ! ہمارے لیے اس بات کوتخیل میں لانا مشکل ہے کہ فرشتے ہماری مدد کررہے ہیں یا شیطان ہم پر حملہ کررہا ہے لیکن یہ ان چیزوں سے بھی زیادہ حقیقی ہیںجو ہمیں بظاہر نظر آتی ہیں ۔

آیئے آرمر آ ف گاڈ یعنی خدائے تعالیٰ کے حفاظتی لباس کا مطالعہ کرنے کے لیے آگے بڑھیں اور نظر نہآنے والی اس دنیا کے بارے میں مزید جانیں ۔ہم حالت جنگ یں ہیں چاہے ہم

میں اس نہ نظر آنے والی دنیا پر یقین کا انتخاب کرتا ہوں اور خدائے تعالیٰ کا حفاظتی لباس مکمل طور زیب تن کرتا ہوں

سوالات

1.آپ نے اس بات کا کیا ثبوت دیکھ ا ہے کہ اچھائی اور برائی کی نہ نظر آنے والی دنیا موجود ہے ؟

2.کیا آپ نے دوسرے ایسےلوگوں کو دیکھا ہے جن سے غلطیاں سرزد ہوئیں اور وہ خدائے تعالیٰ کے حفاظتی لباس سے محفوظ ہوتےنہیں دکھائی دیئے ؟

3.ہمارے اردگرد لڑی جانے والی روحانی جنگ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟

4.کس نے وعدہ کیا تھا کہ یسوع مسیح اسی طرح واپس آئیں گے جس طرح وہ گئے تھے ؟

5.اعمال 1:8 سے لی گئی خالی جگہوں کو پُر کریں : آپ ________________________________میں میرے گواہ ہوں گے ۔ آج ہمارے لیے اس کا کیا مطلب ہے ؟

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمال

آرمر آف گاڈ (Armor of God) کو زیب تن کرنا کوئی عبادتی رسم نہیں ہے جِسے ہر صبح کیا جائے بلکہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے جسے ہم اپنی جوانی میں شروع کرسکتے ہیں۔ کرِسٹی کراؤس (Kristi Krauss) کی طرف سے تحریر کیا گیا پڑ...

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم "Equip & Grow کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://www.childrenareimportant.com/urdu/armor/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔