YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمالنمونہ

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمال

6 دن 10 میں سے

امن کے مسلک کے نعل

انجیل مقدس کا قصہ ۔ فِلپ اور ایتھوپیا کا باشندہ "8:26- الا اعمال 40 "

اب یہ ہمارے لیے جوتے پہنے کا وقت ہے تاکہ ہم جانے کےلیے تیار ہوجائیں ! اس کا مطلب ہے کہ ہم مسلک انجیل کو شیئر کرنے (دوسروں کو بتانے) کے لیے یا کسی بھی وقت اس کی تعمیل یا کسی بھی وقت درست کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ ہم اپنے پاؤں میں جو کچھ ڈالتے ہیں وہ ہمارے استحکام اور حرکت پذیری کا تعین کرتا ہے ۔ ہم جو بھی جوتے پہنتے ہیں وہ ہمارے پرسکون انداز میں پیدل فاصلہ طے کرنے یا بھاگنے کے فاصلہ پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ جوتوں کا غلط انتخاب ہمیں اپاہ ج/کمزور، رفتار میں کمی اور مارچ کرنے کی لائن سے باہر کر سکتا ہے ۔ سپاہی جو ننگے پاؤں ہے ، کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ آخری چیزوں میں سے وہ چیز جس کے بارے میں ہم اپنی فکر کا اظہار کرنا چاہتے ہیں وہ یہ ہے کہ جنگ کےدوران ہم قدم کہاں رکھتے ہیں ۔ جوتے ہمیں آزادی سے اور بلا خوف کہیں بھی قدم رکھنے کی اجازت دیتے ہیں اور ہم اپنی پوری توجہ موجودہ جنگ کی طرف مرکوز رکھتے ہیں ۔ خداوند کی سلطنت کے بارے میں اچھی خبر کا اعلان کرنے کے لیے یسوع مسیح کے وجود کو بھیجا جاتا ہے جو اپنے امن کے راستے کو پوری دنیا میں پھیلائے گا۔ اپنے جوتے ہونے کی صورت میں ہم نقل و حرکت کرنے اور اچھی خبر دوسروں تک پہنچانے کے قابل ہوتے ہیں ۔

کتاب الاعمال سے فِلِپ کی کہانی کسی ایسے شخص کی ایک عظیم کہانی ہے جو مسلک (انجیل مقدس ) کی حمد بیان کرنے کے لیے تیار تھا۔ غیب سے ایک فرشتہ اسے اٹھنے اور جانے کا کہتا ہے اور اسے اس بارے میں ہدایات کرتا ہے کہ شہر کی کس گلی جانا ہے ۔ جب وہ پہنچتا ہے تو خداوند اسے ایک مخصوص گاڑی تک دوڑ کر جانے کاکہتا ہے ۔ فِلپ آدمی سے پوچھتا ہے کہ جو کچھ وہ پڑھ رہا ہے اسے وہ سمجھ سکتا ہے ۔ اس کے بعد اسے کار میں بیٹھنے کی دعوت دی جاتی ہے اور پھر وہ انجیل مقدس دوسروں تک پہنچانے کے لیے آگے بڑھتا ہے ۔

ایتھوپیا کا رہائشی یسوع مسیح کا انتخاب کرتا ہے اور گناہوں سے پاک ہونے کے لیے ادھر ہی گاڑی روک دیتا ہے ! فِلِپ نے اسے گناہوں سے پاک کیا لیکن جب وہ پانی سے باہرآئے تو فِلِپ غائب ہوگیا! خداوند فِلپ کو کسی اور جگہ لے گیا تاکہ انجیل مقدس کی تبلیغ کرے۔

میں نے خداوند کے ساتھ اچھا تعلق قائم رکھنے اور ہمیشہ اس کی خدمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سوالات

1.کس طرح کی صورت حال میں آپ بغیر تیاری انجیل مقدس کی تبلیغ کرنا چاہیں گے ؟

2.اگر آپ کو پیشگی اطلاع دیئے بغیر کلاس کو پڑھانے کی ضرورت پڑجائے تو آپ کس عنوان کو موضوع بحث بنائیں گے ؟

3.خوف کے مسلک کے مقابلے میں امن کے مسلک (انجیل مقدس) سے کیا مرادہے ؟

4.ایتھوپیا کے باشندے نے فِلپ سے کیا پوچھا؟

5.جب ایتھوپیا کے باشندے نے پانی دیکھا تو اس نے کس چیز کی خواہش ظاہر کی ؟

دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خدا کی بکتر - رسولوں کے اعمال

آرمر آف گاڈ (Armor of God) کو زیب تن کرنا کوئی عبادتی رسم نہیں ہے جِسے ہر صبح کیا جائے بلکہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے جسے ہم اپنی جوانی میں شروع کرسکتے ہیں۔ کرِسٹی کراؤس (Kristi Krauss) کی طرف سے تحریر کیا گیا پڑ...

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم "Equip & Grow کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://www.childrenareimportant.com/urdu/armor/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔