روح سے برائی دور کرنانمونہ
ہماری زندگی تباہ کن رسم و رواج سے بھری ہوئی ہے، ان چیزوں کو ہمارے معاشرے میں قبول کیا جاتا ہے، مگر یہ ہماری روح کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ تباہ کن رسم و رواج ان کتابوں اور رسالوں میں ملتے ہیں جو ہم پڑھتے ہیں، اس موسیقی میں ملتے ہیں جو ہم سنتے ہیں، ٹی وی شو اور فلم میں ملتے ہیں جو ہم دیکھتے ہیں۔ جب ہم تباہ کن رسم و رواج کو اپنی زندگی میں آنے دیتے ہیں تو یہ ہماری زندگی کو آلودہ کرتے ہیں، اس ہفتہ ہم خدا کے کلام سے سیکھیں گے کہ تباہ کن رسم و رواج ہمارے لئے کس طرح خطرناک ہیں اور ان چیزوں کی اہمیت کو سمجھیں گے جن پر دھیان دے کر ہم خدا کی قربت حاصل کر سکتے ہیں۔
وہ کون سے تباہ کن رسم و رواج ہیں جو آپ کی زندگی میں موجود ہیں؟ آپ کو کیسے محسوس ہوا کہ یہ آپ کی زندگی کو آلودہ کر رہے ہیں؟
وہ کون سے تباہ کن رسم و رواج ہیں جو آپ کی زندگی میں موجود ہیں؟ آپ کو کیسے محسوس ہوا کہ یہ آپ کی زندگی کو آلودہ کر رہے ہیں؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church