روح سے برائی دور کرنانمونہ
اگر آپ ہمیشہ دوسروں کو نقصان پہنچاتے رہیں گے, تو آپ بھی ان لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے جن کو نقصان پہنچ رہا ہے. اگر آپ بائبل کے طریقے سے تباہ کن تعلقات کا انتظام کریں گے, یہ آپ کو تقویت دے گا اور آپ خدا کے پیار کے بارے میں ان لوگوں کو بتا سکیں گے جو اسے نہیں جانتے. کوشش کریں کہ آپ تباہ کن تعلقات سے چھٹکارا پا سکیں. اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ تعلقات آپ کی وجہ سے غلط تو نہیں ہیں.
وہ کون سے کام ہیں جو آپ اچھے اور ترقی بخش تعلقات اپنی زندگی میں بنانے کے لئے کر سکتے ہیں؟
وہ کون سے کام ہیں جو آپ اچھے اور ترقی بخش تعلقات اپنی زندگی میں بنانے کے لئے کر سکتے ہیں؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church