YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

27 دن 35 میں سے

جب ہم ہر چیز کا معائنہ خدا کے کلام اور اس کی سچائی کی پاکیزگی کے مطابق کرتے ہیں، ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے ایسے کام ہیں جو لوگ کرتے ہیں جو ہمیں خدا کے پاس نہیں لے کر جاتے۔ اس وجہ سے یہ ضروری ہے کہ ہم ہر کام کا معائنہ خدا کے کلام کے مطابق کریں کیونکہ بائبل میں تمام سچائی موجود ہے۔ خدا کا کلام ہمارا رہنما ہونا چاہئے۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ کون سی تباہ کن رسم ہے جس کو آج معاشرے سے نکالنا مشکل ہے؟
دِن 26دِن 28

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church