روح سے برائی دور کرنانمونہ
آپ تباہ کن رسم و رواج کا انتظام کیسے کرتے ہیں جب وہ آپ کی زندگی میں آتے ہیں؟ کیا آپ ان سوالات سے ان کا موازنہ کرتے ہیں: 1۔) کیا مجھے گناہ سے لطف اندوز کروایا جا رہا ہے؟ 2۔) کیا یہ خدا کو پسند ہے؟ اور 3۔) کیا یہ ایک لالچ ہے جو مجھے مسیح سے دور لے کر جا رہا ہے؟
وہ کون سے اقدام ہیں جو آپ استعمال کرتے ہوئے اپنی زندگی سے تباہ کن رسم و رواج کو نکال سکتے ہیں؟
وہ کون سے اقدام ہیں جو آپ استعمال کرتے ہوئے اپنی زندگی سے تباہ کن رسم و رواج کو نکال سکتے ہیں؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church