YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

25 دن 35 میں سے

ہم آسانی سے تباہ کن رسم و رواج کا شکار ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ آسانی سے ہمارے ذہنوں پر قبضہ کرلیتے ہیں. ہم میں سے اکثر کے ذہنوں میں شاید یہ خیالات ہوں گے: جو چیز تمہارے لئے نقصان دہ ہیں وہ چیز میرے لئے نقصان دہ نہیں ہیں. خدا کا کلام ہمیں کچھ اور ہی بتاتا ہے. پولس ہمیں 1 کرنتھیوں 6 باب میں بتاتا ہے. اگر آپ کوئی کام کر سکتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اس کو ضرور ہی کریں.
کون سے معیار آپ استعمال کر رہے ہیں جو آپ کے مددگار ہیں تباہ کن رسم و رواج آپ کی زندگی سے نکالنے کے لئے؟ آپ کو کیا لگتا ہے کیا آپ کے معیار خدا کے معیار سےملتےجلتےہیں.
دِن 24دِن 26

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church