روح سے برائی دور کرنانمونہ
ہمارے خیالات بہت معنی رکھتے ہیں۔ آپ کے خیالات کا تعلق اس قدر ہے کہ جو آپ ارادہ کر لیتے ہیں آپ وہ بن جاتے ہیں۔ ناکامی کی بات یہ ہے کہ ہم میں سے کافی لوگ تباہ کن خیالات کے اثیر ہیں، جو ان کو خدا کی سچائی کے خیالات کی طرف متوجہ نہیں ہونے دیتے۔ اس ہفتہ آپ پڑھ سکیں گے کہ خدا کا کلام ہمیں سیکھتا ہے کہ تباہ کن خیالات کا کتنا خطرہ ہے اور ہم خدا کی سچائی کے خیالات کو ان کی جگہ کیسے لا سکتے ہیں۔
آپ کے تباہ کن خیالات آپ کی زندگی اور تعلقات پر کس طرح منفی اثر ڈال رہے ہیں۔
آپ کے تباہ کن خیالات آپ کی زندگی اور تعلقات پر کس طرح منفی اثر ڈال رہے ہیں۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church