روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

6 دن 35 میں سے

عبرانیوں 3 باب ہمیں ہمت بخشتا ہے کہ ہم اپنے خیالات کس طرح یسوع کی طرف متوجہ کریں، اگر چہ یہ مشکل ہے کیونکہ بہت سی منفی چیزیں موجود ہے جو ہمیں یسوع سے دور لے کر جاتی ہیں۔ ہمارے خیالات بہت جلد منفی چیزوں سے اثر انداز ہو جاتے ہیں جو کہ کام کاج ، تعلقات اور الفاظ بھی ہو سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ ان منفی چیزوں کو روگیں اور نکال باہر کریں جو آپ کی زندگی کو آلودہ کر رہی ہے، یسوع کی طرف متوجہ ہونے سے روک رہی ہیں۔ ان تمام منفی چیزوں کو روکنا اور اپنی توجہ یسوع پر لگانا بہت مشکل ہے۔
آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی جب آپ نے سچے اور اچھے خیالات سوچنا شروع کئے اور برے خیالات کو ترک کر دیا۔
دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church