روح سے برائی دور کرنانمونہ
کلسیوں 3 باب ہمیں تقویت عطا کرتا ہے تا کہ ہم اپنے خیالات خدا کی طرف متوجہ کریں اور دنیوی چیزوں کو ترک کریں، ان ہی کی وجہ سے ہمیں تباہ کن خیالات آتے ہیں، خدا کی طرف دھیان لگانے کا بہترین طریقہ اپنے خیالات ان کی طرف متوجہ کرنا ہے یہ ہر روز دعا اور اس کے کلام کو پڑھنے سے ممکن ہے۔
وہ کون سے تباہ کن خیالات ہے خاص طور پر جن کو آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ اس تبدیلی کو شروع کرنے کے لئے کون سے طریقے آپ نے اپنائے ہیں؟
وہ کون سے تباہ کن خیالات ہے خاص طور پر جن کو آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ اس تبدیلی کو شروع کرنے کے لئے کون سے طریقے آپ نے اپنائے ہیں؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church