YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

12 دن 35 میں سے

خدا کا کلام ہمیں انتہائی ضروری ہدایات فراہم کرتا ہے جن کو ہمیں دل سے ماننا ہے اور ان کی فرمانبرداری کرنی ہے. وہ ہدایت یہ ہیں کہ جب بھی ہمیں موقع ملے ہمیں زندگی بخش الفاظ دوسرے لوگوں کے ساتھ استعمال کرنے ہیں.
وہ کون ہے جس کے ساتھ آپ کو زندگی بخش الفاظ استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟ آپ اس کام کو کس طرح شروع کرنے والے ہیں؟
دِن 11دِن 13

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church