YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

13 دن 35 میں سے


جب بھی آپ کسی کے بارے میں کچھ مثبت سوچوں آپ ان کو ضرور بتائیں جن کے بارے میں آپ سوچ رہے ہیں۔ ہم سب کو اصول پر چلنا چاہئے، کیونکہ یہ مدد کرتے ہیں تا کہ ہم زیادہ آسانی سے زندگی بخش الفاظ استعمال کر سکیں۔
بیان کریں کہ آپ زندگی بخش الفاظ سے کس طرح ترقی حاصل کر کے آگے بڑھتے ہیں؟
دِن 12دِن 14

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church