YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

17 دن 35 میں سے

ڈر جب ہوتا ہے تو ایمان ہوتا ہے مگر یہ آپ کے ایمان کو غلط طرف لے جاتا ہے۔ ڈر آپ کے ایمان کو ایسے حالات میں لے کر جاتا ہے کہ "اگر ۔۔۔۔۔ ہو گیا تو کیا ہو گا"۔ بہت دفعہ ہمارے ڈر ایسا چیزوں سے منسک ہوتا ہے جو ہو بھی سکتی ہیں اور نہیں بھی ہو سکتیں۔ ان چیزوں کے لئے ڈرنے کی ضرورت نہیں جو چیزیں ہو ہی نہیں سکتیں۔ بائبل میں بھی ہمیں ایسے لوگ ملتے ہیں جو اگر۔۔۔۔ کے ڈر سے گزرے۔ آپ آج موسیٰ کے اگر۔۔۔۔ کے ڈر کے بارے میں پڑھیں گے۔ اور کیسے خدا نے اس کے خوف میں اس کو ہمت دے کر بحال کیا۔
آپ کی زندگی میں اکر ۔۔۔۔ کس حد تک آپ کے ڈر ہو بڑھاتا ہے؟
دِن 16دِن 18

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church