YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

21 دن 35 میں سے

ایمان کو منتخب کریں، اس ایمان کو نہیں کو اپ کو اگر۔۔۔۔ ایسا ہوا، اگر ۔۔۔۔۔ ویسا ہوا میں لے چلے، بلکہ خدا اور صرف خدا پر اپنا ایمان لائیں۔ یہ آپ کو مدد دے کا کہ آپ تباہ کن خوف کی زنجیروں کو توڑ پھینکیں۔
آپ خدا کو کس طرح روز تلاش کرتے ہیں؟
دِن 20دِن 22

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church