YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

24 دن 35 میں سے

جب ہم تباہ کن رسم و رواج کی بات کرتے ہیں تو ان کا جان لیوا اثر کافی دیر تک رہتا ہے۔ اس کے تیجہ میں ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے معاشرے میں سے ان تباہ کن رسومات کو نکالیں اس سے پہلے کہ یہ ہماری زندگی کو نہ ختم ہونے والے نقصانات کی طرف لے چلے۔
کسی ایسی تباہ کن رسم کی نشان دہی کریں جو ایک چھوٹے پیمانے پر شروع ہوئی مگر اب ایک بڑی مصیبت بن چکی ہے۔ اس بڑھتی تباہی نے آپ کو کس طرح اثر انداز کیا ہے؟
دِن 23دِن 25

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church