روح سے برائی دور کرنانمونہ
لوگ جو آپ کی زندگی میں ہیں وہ ایک ضروری روحانی اثاثہ ہیں یا یہ بد ترین لعنت کا باعث بھی ہو سکتے ہیں۔ جو تعلقات آپ کے لئے لعنت کا باعث ہیں وہ ہی تباہ کن تعلقات ہیں۔ اس ہفتہ آپ خدا کے کلام سے سیکھیں گے تباہ کن تعلقات کے بارے میں کہ ان کر ترک کر کے اچھے لوگوں کو اپنے ساتھ منسلک کریں۔
"برے دوست اچھے کردار کو خراب کر دیتے ہیں۔" ایسے وقت کے بارے میں بتائیں جب آپ کو خبردار کیا گیا ہو۔ آپ کو اس سے کیا تجربہ ملا؟
"برے دوست اچھے کردار کو خراب کر دیتے ہیں۔" ایسے وقت کے بارے میں بتائیں جب آپ کو خبردار کیا گیا ہو۔ آپ کو اس سے کیا تجربہ ملا؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church