YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

16 دن 35 میں سے

چار طرح کے کے ڈر ہیں : کچھ گم ہو جانے کا ڈر، ناکامی کا ڈر، ٹھکرائے جانے کا ڈر اور کچھ نامعلوم ہونے کا ڈر۔ ہو سکتا ہے کہ آپ ان میں سے کسی ایک ڈر سے گزر رہے ہوں۔ یہ ڈر آپ کو مفلوج کر سکتے اور آپ خدا کے بہترین منصوبہ سے محروم رہے جاتے ہین۔ یاد رکھیں 2 تیمتھیس 1 باب ہمیں بتاتا کہ خدا نے ہمیں ڈر کی روح نہیں دی بلکہ طاقت، محبت اور تربیت کی روح عطا کی ہے۔
کس قسم سے ڈر سے آپ سب سے زیادہ آج کل گزر رہے ہیں؟
دِن 15دِن 17

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church