روح سے برائی دور کرنانمونہ
اکثر بلاوجہ کا ڈر ہمیں روک دیتا ہے کہ کچھ عجیب ہو جائے گا. ایمان میں زندگی گزارنے کی بجائے ہم ڈرمیں زندگی گزارتے ہیں. یہ تباہ کن ڈر ہماری زندگی کو مفلوج بنا دیتے ہیں اور ہم سے خوشیاں چھین لیتے ہیں. اس ہفتے آپ پڑھیں گے کہ خدا کا کلام تباہ کن ڈر کے بارے میں کیا کہتا ہے اور ہم اس کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں.
آپ کا تباہ کن ڈر آپ کے اعمال اور خیالات پر کتنا اثر انداز ہے?
آپ کا تباہ کن ڈر آپ کے اعمال اور خیالات پر کتنا اثر انداز ہے?
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church