YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

8 دن 35 میں سے

الفاظ آپ کو نقصان بھی پہچاتے سکتے ہیں اور اچھے الفاظ ہمیں بحال بھی کر سکتے ہیں۔ ایسے الفاظ آپ کو تباہ کرتے اور نقصان پہنچاتے ہیں وہ تباہ کن الفاظ ہیں۔ تباہ کن الفاظ خطرناک ہوتے ہیں نہ صرف جب وہ آپ سے بولے جائیں یا جب یہ آپ دوسروں سے بولتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ خدا کے کلام سے سیکھیں گے خطرناک تباہ کن الفاظ کے بارے میں اور زندگی بخش الفاظ کی طاقت کو سمجھیں گے۔
ابھی کون سے تباہ کن الفاظ آپ کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
دِن 7دِن 9

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church