روح سے برائی دور کرنانمونہ
الفاظ میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ ان میں مار دینے کی بھی طاقت ہوتی ہے اور زندگی بخشنے کی بھی طاقت ہوتی ہے۔ امثال کی کتاب کے ذریعے سلیمان اکثر الفاظ کی خطرناک اور زندگی بخش صلاحیت کا ذکر کرتا ہے۔ اس کو الفاظ کی طاقت کا بہت اندازہ تھا۔ اس نتیجہ میں ، سیلمان ہمیں سیکھاتا ہے کہ احتیاط سے دوسرے کے لئے الفاظ کو کیسے استعمال کرنا ہے اور ان الفاظ کے کیسے مثبت اور منفی اثرات ہوتے ہیں۔
کس قسم کے الفاظ آپ اکثر استعمال کرتے ہیں – تباہ کن یا زندگی بخش؟ بیان کریں۔
کس قسم کے الفاظ آپ اکثر استعمال کرتے ہیں – تباہ کن یا زندگی بخش؟ بیان کریں۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church