روح سے برائی دور کرنانمونہ
اپنے تباہ کن خیالات کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے آپ کو ان کی پہچان ہونی چاہئے اور پھر ان کو ترک کریں۔ جیسے کہ 2 کرنتھیوں 10 باب ہمیں بتاتا ہے، ہمارے تباہ کن خیالات کے خلاف جنگ جسمانی نہیں مگر یہ روحانی جنگ ہے جس میں خدا کی مدد شدت سے درکار ہے۔
آپ کی زندگی میں تباہ کن خیالات کی کیا وجوہات ہیں؟
آپ کی زندگی میں تباہ کن خیالات کی کیا وجوہات ہیں؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
More
ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church