YouVersion Logo
تلاش

روح سے برائی دور کرنانمونہ

Soul Detox

3 دن 35 میں سے

تباہ کن خیالات کے چار اقسام ہیں۔ یہ چار اقسام منفی، خوف ناک، غمگین اور تنقیدی ہیں۔ امید ہے کہ ان میں سے چار اقسام میں سے ایک سے آپ ضرور متاثر ہوں گے۔ ان تباہ کن حالات کو اپنے اوپر قبضہ اور نقصان نہ ہونے دیں۔ جتنا آپ ان کو اپنی زندگی میں دخل دینے دیں گے ان کو اپنی زندگی سے نکالنا مشکل ہو جائے گا۔ ان خیالات کو پہچانیں اور آج ہی ترک کریں۔
کس قسم کے تباہ کن خیالات آپ کو بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں؟ آپ کے پاس تباہ کن خیالات کی کوئی مثال ہے؟
دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Soul Detox

ہم ایک جسم نہیں ہیں جس کے ساتھ روح ہے، ہم ایک روح ہیں جس کے ساتھ بدن ہے۔ جب دنیا ہمیں سیکھتی ہے کہ جسم کی برائی کیسے دور کرنی ہے، ہمیں اپنی روح کی برائی بھی دور کرنے کا طریقہ آنا چائیے۔ یہ 35 دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا سمجھے میں کہ کون سی وجوہات ہیں جو آپ کی روح کو کمزور کرتی جا رہی ہیں اور کون سی چیزیں ہیں جو آپ کا راستہ روک رہی ہیں ایسے انسان بننے سے جیسا خدا آپ کو بنانا چاہتا ہے۔ آپ خدا کے کلام سے سیکھ سکیں گے کہ آپ ان نقصانات کو کس طرح متوازن کر سکتے ہیں اور اپنی روح کے لئے شفاف زندگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کو فرا کرنے کے لئے Pastor Craig Groeschel اور Life.Church کے شکرگزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے ملاحصہ فرمائیں:www.life.church