یسوع کے ساتھ تعلق کا آغازنمونہ
اب کیا کرنا ہے؟
مسیحی بننا مسیح میں شریک ہونا ہے۔ اس کو صاف طور پر واضع کریں کہ آپ زندگی شروع کرتے ہیں، اس کے حکموں پر عمل کر کے اور اس میں پیوستہ ہو کر۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کے ساتھ اپنا تعلق بڑھا رہے ہیں اور آپ دل، روح، ذہن اور طاقت سے اس رشتہ میں شریک ہیں۔ (مرقس 12 : 30، لوقا 10 : 27)
یہ پانچ طریقےہیں جن سے ہم یسوع مسیح کے ساتھ تعلق قائم رکھ سکتے ہیں:
دوسرے مسیحیوں سے تعلق قائم رکھ کر
گرجہ گھر ایسا لوگوں کا مجموعہ ہے جو یسوع کے ساتھ تعلق قائم کرتے ہیں اور اس طرح سے یسوع نے ان کے گناہوں کو معاف کیا اور وہ یسوع کے لئے زندہ رہنا چاہتے ہیں۔ گرجہ گھر سے منسلک رہنا ہماری مدد کرتا ہے کہ ہم یسوع کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط رکھ سکیں۔ گرجہ گھر میں ہم دوسرے ایمان داروں کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں، ترقی کر سکتے ہیں، سوال پوچھ سکتے ہیں، خدمت کر سکتے ہیں اور مل کر خدا کی ستائش اور تلاش کر سکتے ہیں۔
خدا کی رہنمائی میں بائبل کو پڑھنا اور سیکھنا
جب یسوع مسیح کے ساتھ آپ کا تعلق بڑھتا ہے، آپ بائبل کے بارے میں زیادہ سیکھنا شروع کرتے ہیں۔بائبل خدا کا کلام ہے اور یہ سب سے خاص طریقہ ہے جس سے وہ خود کو ہم پر ظاہر کرتا ہے اور ہم اس کی مرضی اور اپنی زندگی میں اس کے منصوبے کو جانتے ہیں۔ جتنی زیادہ آپ کو بائبل کی سمجھ آتی ہے اتنا زیادہ آپ خدا کو جاننا شروع کرتے ہیں۔
خدا کے ساتھ دعا کے ذریعے بات کرنا۔
دعا کا مقصد ایسا ہی ہے جسے دوسری عالمی گفتگو ہے: قربت کو بڑھنا تاکہ معنی خیز تعلق قائم ہو سکے۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ دعا میں بہت سارے موضوعات شامل ہیں۔ دعا کے ذریعے ہم اپنے منصوبے بتاتے ہیں، سنتے ہیں، سوال کرتے ہیں، مدد مانگتے ہیں، جذبات کا اظہار کرتے ہیں تاکہ ہمیں سمجھا جا سکے، گناہوں کا اقرار کرتے ہیں، معافی مانگتے ہیں، شکر گزاری کرتے ہیں یا صرف ملاقات کرتے ہیں۔
خدمت کے ذریعے کام کر کے۔
خدمت کے ذریعے کام کرنا، خیال رکھنا، لوگوں کی جانب قدم بڑھانا تا کہ ان کو خدا کے پیار بھرے دل کا علم ہو سکے جو لوگوں کے لئے ہے اور یہ ایک اہم طریقہ ہے جس سے آپ یسوع کے ساتھ اپنا تعلق بھی مضبوط کر سکتے ہیں۔ کیسے؟ کیونکہ یہ وہ کام ہیں جس کا حکم یسوع دیا۔ یسوع نے کہا، " کیونکہ اِبنِ آدم بھی اِس لِئے نہیں آیا کہ خِدمت لے بلکہ اِس لِئے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے۔" (مرقس 10 : 45)
ستائش کے ذریعے خدا کے لئے اپنا پیار ظاہر کر کے۔
ستائش ہمارا عالمی طریقہ ہے جس سے ہم خدا کی تعریف اور شکر گزاری اور اپنی حیرانی کا اظہار کر سکتے ہیں۔ ستائش اکیلے بھی کی جا سکتی ہے اور میدان میں ہزاروں لوگ کے ساتھ بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ گرجہ گھر کی عمارت میں بھی کی جا سکتی ہے اور پہاڑی چرا گاہ میں بھی کی جا سکتی ہے۔ ستائش آپ کا خدا کی محبت میں حقیقی اور ایمانداری سے بھرپور اظہار ہے۔
اگر آپ کو یہ مطالعاتی منصوبہ پسند آیا تو آپ مکمل کتاب بھی جیت سکتے ہیں، جس کا یہ حصہ ہے۔ اس لنک پر کلک کریں۔ “http://www.dccpromo.com/start_here”

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ یسوع مسیح میں اپنے ایمان کا آغاز کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو مسیحیت کے بارے میں اور جاننا ہے مگر آپ کو پتا نہیں کہ کیا جاننا ہے یا کیسے جاننا ہے یا کیسے پوچھنا ہے؟ آپ یہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم نے David Dwight اور Nicole Unice کی کتاب “Start Here” سے یہ مطالعاتی مطالعہ لیا ہے۔
More
ہم شکریہ ادا کرنا چاہیں گے David Dwight, Nicole Unice اور David C Cook کا کہ انہیں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ دیا۔ مزید معالومات کے لئے، http://www.dccpromo.com/start_here/