یسوع کے ساتھ تعلق کا آغازنمونہ
اصول بامقابلہ تعلق
اگر آپ مسیحت کی تعریف تلاش کریں، تو آپ کو پتہ چلے گا، "یسوع کی تعلم کی پیروی کرنا۔" یہ سچ ہے- مسیحت یسوع کی تعلیم کی پیروی ہی ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ "یسوع کی پیروی" کو "اصولوں کی پیروی" بنا لیتے ہیں ۔ مگر اصل میں ایسے نہیں ہے۔
بائبل کی کہانی اس بات کی واضع کرتی ہے کہ یسوع کو جاننا ایک تعلق ہے اصول نہیں ہے۔ اگر آپ تلاش کریں کہ خدا بائبل کے ذریعے ہمیں کیا بتانا چاہتا ہے تو آپ کو پتا چلے گا کہ اس کے ساتھ پیار اور وفاداری سے بھرپور تعلق ہی سب سے اہم بات ہے۔
اس طرح مسیحیت میں اہم بات یہ ہے کہ ہم یسوع کی تعلیم کی پیروی کریں یہ ایسے ہی ہے کہ شادی کا بنیادی مقصد گھر کے اخراجات ہم آہنگی ہے سنبھالنا۔ شادی کی حقیقت ایک عمدہ قسم کی محبت کی کہانی نہیں ہے۔
یہ اصول بمقابلہ تعلق ہی اہم نقطہ نظر ہے جو مسیحیت کو دوسرے مذاہب سے مختلف بناتا ہے۔ جہاں دوسرے مذاہب کہتے ہیں کہ نیک بننے کا راستہ اصولوں پر چلنا ہے وہاں مسیحیت کا شروع کچھ مختلف ہے۔
شروع ہی سے، یسوع کے پیروکار اصولوں کو نہ ماننے اور نیک نہ ہونے کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔ یہاں آ کر بات رک جاتی ہے ۔ جو بات معنی رکھتی ہے وہ یہاں درج ہے ۔ اس میں سچائی یہ ہے کہ "وہ یسوع کے ساتھ رہے ہیں۔" (اعمال 4 : 13) یہ نہیں کہ وہ یسوع کے بارے میں باتیں کرتے ہیں بلکہ وہ یسوع کے بنائے ہوئے طریقہ کار پر عمل کر رہے ہے، اسی لئے وہ اس کے ساتھ رہے۔
یسوع کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہی یہ لوگ بدل گئے بائبل میں لکھا ہے کہ "یہ لوگ جنہوں نے تعلیم حاصل نہیں کی اور عام آدمی تھے" وہ تبدیل ہو کر با ہمت اور اعتقاد سے بھر پور رہنما بن گئے۔ یہ ہی صلاحیتیں ہمیں بھی دی جاتی ہیں جب یسوع کی پیروی میں ہم چلتے ہیں اور یسوع کے ساتھ تعلق قائم کر کے اس کے ساتھ رہتے ہیں۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ یسوع مسیح میں اپنے ایمان کا آغاز کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو مسیحیت کے بارے میں اور جاننا ہے مگر آپ کو پتا نہیں کہ کیا جاننا ہے یا کیسے جاننا ہے یا کیسے پوچھنا ہے؟ آپ یہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم نے David Dwight اور Nicole Unice کی کتاب “Start Here” سے یہ مطالعاتی مطالعہ لیا ہے۔
More
ہم شکریہ ادا کرنا چاہیں گے David Dwight, Nicole Unice اور David C Cook کا کہ انہیں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ دیا۔ مزید معالومات کے لئے، http://www.dccpromo.com/start_here/