یسوع کے ساتھ تعلق کا آغازنمونہ
نئی پہچان
خدا کے بچے بننے کا حق ممکن یسوع کی وجہ سے ہوا، اور حیران کن بات یہ ہے کہ یسوع کی وجہ سے خدا اب ہمارے بارے میں وہی بات کہتا ہے جو وہ یسوع کے بارے میں کہتا تھا۔ کیا آپ اس کے لئے تیار ہیں؟ چلیں پھر سنتے ہیں: " اور آسمان سے آواز آئی کہ تُو میرا پیارا بیٹا ہے ۔ تُجھ سے مَیں خُوش ہُوں۔" (مرقس 1 : 11)
یسوع کی وجہ سے، خدا نے وہی الفاظ آپ کے لئے استعمال کئے جو اس نے یسوع کے لئے استعمال کئے۔ اس ایک بیان میں خدا ہمیں حیران کن پہچان عطا کرتا ہے جس کی ہم میں بہت کمی تھی اس کمی کی وجہ سے ہم پریشان تھے، ہمیں اپنانے والا، پیار کرنے والا اور اجازت دینے والا کوئی نہ تھا۔ ہم تین نایاب الفاظ پر دھیان دیں جو اس وعدہ کے بیان میں موجود ہیں۔
1۔ تم میرے بیٹے ہو۔۔۔
جب خدا کہتا ہے، "تم میرے بیٹے ہو،" وہ اپنی پہچان ہمارے ساتھ بنا رہا ہے۔ وہ کہ رہا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رشتہ جوڑنا چاہتا ہے، کہ ہم باہم اکٹھے ہیں۔
اس پہچان کا پہلا حصہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہم وہ لوگ ہیں جن سے باہم مل کر خدا خوش ہے۔ وہ کہہ رہا ہے، "بہت خوب، یہ میری بیٹی ہے؛ یہ میرا بیٹا ہے۔" جب ہم اس کے بچے بن جاتے ہیں تو وہ کبھی ہمارے ساتھ میل ملاپ ختم نہیں کرتا۔ یہ خوش آمد لگاتا ہے کہ وہ ہمارے اتنے برے رویے کے باوجود اتنا مہربان ہے!
2۔ میں کس سے پیار کروں۔۔۔
کئی دفعہ اپنے خاندانی رشتوں میں ہم ایک دوسرے کو پیار نہیں کرتے، صرف ایک دوسرے سے پیار کریں۔ اگر آپ کے خاندان میں کوئی ایسا فرد ہے جس کو آپ پیار نہیں کرے، آپ کو ایسا کہنا ہے کہ جی میں اقرار کرتا ہوں کہ یہ میرا بھائی ہے اور میں اس سے پیار نہیں کرتا۔
مگر خدا اس طرح نہیں کرتا، یہ صرف الفاظ نہیں ہیں کہ، "جی، یہ میرا بیٹا ہے،" بلکہ خدا اس بات کا اقرا کرتا ہے، "میں اس بیٹے سے پیار کرتا ہوں۔ اس میں میرے جزبات ہیں۔ میرا دل کا پیار اس کے ساتھ ہے اور یہ اس کے لئے ہے۔"
3۔ تُجھ سے مَیں خُوش ہُوں
خدا اس وعدہ کے بیان کے آخر میں کہتا ہے، "میں تم سے بہت خوش ہوں۔" خدا جس نے ستاروں کو ان کی جگہ پر رکھا کہہ رہا ہے کہ میں تم پر فخر کرتا ہوں۔ کسی اور شخص پر نہیں مگر تم پر۔
جب ہماری خدا کے دل کی گہرائی کی سمجھ زیادہ ہوتی ہے جو ہمارے لئے ہے تو یہ وعدے آہستہ آہستہ پہچان کی کمی کو ختم کرتے ہیں جو ہماری روح میں بسی ہے۔ وہ سب کام جو ہم پہچان کے وعدے کے لئے کرتے تھے جیسے کہ خاص بننے کی کوشش، اپنے آپ کو خاص سمجھنا، اپنی تعریف چاہنا، اعلیٰ ہونے کی سوچ رکھنا، اس کا جواب ہمارے پاس ہے۔ یہ جواب ہمیں لوگوں نے نہیں دیا، مادی چیزوں نے نہیں دیا جو ہمارے دل کی خالی جگہ پر نہیں کر سکتے نہ ہی عہدے اور آسامیاں بلکہ خدا سے حاصل ہوا۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ یسوع مسیح میں اپنے ایمان کا آغاز کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو مسیحیت کے بارے میں اور جاننا ہے مگر آپ کو پتا نہیں کہ کیا جاننا ہے یا کیسے جاننا ہے یا کیسے پوچھنا ہے؟ آپ یہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم نے David Dwight اور Nicole Unice کی کتاب “Start Here” سے یہ مطالعاتی مطالعہ لیا ہے۔
More
ہم شکریہ ادا کرنا چاہیں گے David Dwight, Nicole Unice اور David C Cook کا کہ انہیں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ دیا۔ مزید معالومات کے لئے، http://www.dccpromo.com/start_here/