یسوع کے ساتھ تعلق کا آغازنمونہ
حقیقی ملاح
یسوع کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ ہنگامی حالات میں بچانے والا بھی ہے۔ جب یسوع نے کہا "راہ، حق اور زندگی میں ہوں،" اس کا مطلب کوئی عام "راہ حق اور زندگی" سے نہیں بلکہ حقیقی راہ، حق اور زندگی سے ہے۔
ہمارا اس ہر سوال ویسے ہی ہے جیسا ہمارا سوال ہوائی جہاز کے پائلٹ یا بحری جہاز کے ملاح سے ہوتا ہے کہ ہم یہاں اس لئے موجود ہیں کہ ہم جان سکیں کہ، "آپ حقیقی ملاح ہیں؟ (آپ حقیقیت میں خدا کے بیٹے ہیں؟)"
جیسے ہماری زندگی آگے بڑھتی ہے ہماری اس سوال میں دلچسپی کم ہوتی جاتی ہے۔ ہماری ہمیشہ یہ ہی سوچ ہے کہ ہم کو جہاز پر آرام دے سیٹ ملے جہاں ہماری ٹانگوں کے لئے بھی جگہ ہو اور ہم اپنی حفاظت کو بھی مدنظر رکھتے ہیں کہ کیا یہ جہاز ڈوب تو نہیں جائے گا۔ اگر ہمیں جہاز کے ملاح پر یقین ہو تو بھی ہمارا سوال دونوں صورتوں میں یہ ہی ہوگا۔
جہاز میں ، آپ کا جہاز کے ملاح پر یقین ہی ہے جو معنی رکھتا ہے۔ یسوع کے ساتھ بھی ایسے ہی ہے۔ اگر یہ ہنگامی حالت ہے، بہت کم دفعہ ہم کہتے ہیں کہ، "میں اس طرف جاؤں گا جہاں میں خوش ہوں۔ " جی، اگر آپ چاہتے ہیں تو وہ کریں جو آپ کو پسند ہے، مگر اگر یسوع ملاح ہے، یہ وہ ملاح ہے جو انسان کی زندگی کو جانتا ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ اس کو ہماری راہ کا پتا ہے۔
اگر آپ بائبل میں تلاش کریں تو آپ یسوع کے بارے میں جان سکتے ہیں، آپ خود سے سوال پوچھیں "کیا آپ کو یقین ہے کہ اس کو راہ کا پتا ہے؟"
اگر آپ یہ مطالعاتی منصوبہ پڑھ رہے ہیں، آپ کیسی وقت اس مقام پر پہنچ جائیں کے جب آپ کو اس سوال کی ضرورت ہوگی۔ یا آپ کہیں گے، "جی، میں یقین کرتا ہوں۔ مگر ایک اور سوال ہے۔" اگر آپ ان میں سے ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، اور حاضر ہیں۔ سوالات پوچھتے جائیں۔ اچھے سوالات ہماری ترقی کی وجہ بنتے ہیں۔ شک و شبہات غیر معمولی نہیں ہیں۔
مگر آپ کو یہ ماننا ہوگا کہ یسوع راہ کو جانتا ہے۔ اگر یہ سچ ہے، تو یہ سوال بنتا ہے کہ، "مجھے کیا کرنا ہوگا تا کہ میں اس راہ پر چلتا جاؤں؟"
اور یہاں پر یسوع ہمیں حیران کردیتا ہے۔ وہ ہمیں یہ نہیں کہتا کہ "اس راہ پر چلو" وہ کہتا ہے کہ "میرے پیچھے آؤ۔" وہ ہمارے عالی شان بحری جہاز کا ملاح ہے جو ہمیں نقشہ کے بار میں نہیں بتاتا؛ وہ ہمیں کہتا ہے کہ میرے پیچے آؤ۔ یسوع ہمیں اپنے پیچے آنے کی دعوت دیتا ہے تا کہ ہم اس دعوت پر عمل کر سکیں۔

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ یسوع مسیح میں اپنے ایمان کا آغاز کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو مسیحیت کے بارے میں اور جاننا ہے مگر آپ کو پتا نہیں کہ کیا جاننا ہے یا کیسے جاننا ہے یا کیسے پوچھنا ہے؟ آپ یہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم نے David Dwight اور Nicole Unice کی کتاب “Start Here” سے یہ مطالعاتی مطالعہ لیا ہے۔
More
ہم شکریہ ادا کرنا چاہیں گے David Dwight, Nicole Unice اور David C Cook کا کہ انہیں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ دیا۔ مزید معالومات کے لئے، http://www.dccpromo.com/start_here/