یسوع باد شاہ: عید قیامت المسیح کا پیغام Timothy Keller کی طرف سےنمونہ

JESUS THE KING: An Easter Devotional By Timothy Keller

9 دن 9 میں سے

"موت مر گئی"
یسوع نے شاگردوں سے کہا، "میں تیسرے دن زندہ ہوں گا۔" یسوع نے مرقس 8 باب میں، پھر مرقس 9 باب میں اور دوبارہ مرقس 10 باب میں یہ بات دہرائی۔
جب بات دہرائی جاتی ہے تو تجسس بڑھ جاتا ہے۔ یسوع کے مرنے کے تیسرے دن کوئی مرد شاگرد وہاں پر نہیں تھا؛ تو خواتین شاگرد قبر پر گئیں، مگر وہ سب قیمتی اجزاء اور خوشبو جو مردہ کو لگانے کا دستور تھا واپس لے آئیں۔ کسی کو جی اٹھنے کی امید نہیں تھی۔ اگر آپ مرقس انجیل نویس ہوتے جو یہ حیران کن تحریر کر رہا تھا تو آپ شاگردوں کو کہہ رہے ہوتے کہ یسوع نے تیسرے دن جی اٹھانا تھا، کیا وہاں ایک بھی ایسا شاگرد نہیں تھا جو یہ سوچ رہا ہو کہ یسوع کے موت کے بعد اس نے جی اٹھنا ہے، "سنیں آج تیسرا دن ہے۔ آؤ ہم دیکھیں یسوع کی قبر پر۔ کہ اس میں کیا دکھ چھپا ہے؟" اس کی وجہ کہا ہے۔ مگر کوئی کچھ نہیں کہہ رہا۔ حقیقت یہ تھی کہ انہیں امید نہیں تھے کہ یسوع جی اٹھے گا یا ایسا ہو گا۔ فرشتہ نے خالی قبر کے سامنے خواتین کو یاد دلوایا: "تم اسے دیکھو گی جیسے اس نے تم سے کہا تھا۔" اگر مرقس اس کہانی کا مصنف ہوتا تو وہ اسے ایسے نہ لکھتا۔
وجہ یہ ہے: جی اٹھنا پہلے شاگردوں کی سمجھ سے باہر تھا، وہ اس بات کو مان نہیں پا رہے تھے جیسے آج ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں۔ یہ ہو سکتا ہے کہ ان کی وجوہات ہمارے سے مختلف ہوں۔ یونانی لوگ جی اٹھنے پر ایمان نہیں رکھتے؛ یونانی لوگوں کا خیالات پوری دنیا میں یہ تھے کہ مرنے کے بعد روح جسم سے آزاد ہو جاتی ہے۔ ان کے مطابق موت کے بعد کبھی جی اٹھا نہیں جا سکتا۔ کچھ یہودیوں کے مطابق جب ساری دنیا نئی ہو گی تو مستقبل میں سب جی اٹھیں گے، مگر ان کے مطابق کسی ایک شخص کا جی اٹھنا سمجھ سے باہر تھا۔ یسوع کے زمانہ کے لوگوں کو پہلے سے جی اٹھنے کی سمجھ نہیں تھی جیسے ہمیں ہے۔
کیا یہ آپ کے لئے مشکل ہے کہ آپ یسوع کے مردوں میں سے جی اٹھے پر ایمان رکھیں؟ کیسے یسوع کا جی اٹھنا آپ کے لئے امید کا باعث ہے؟
Timothy Keller کی کتاب JESUS THE KING سے اقتباس
ترتیب دے کر Riverhead Books سے دوبارہ اشاعت، جو Penguin Group (USA) LLC, A Penguin Random House Company کا حصہ ہے۔ Copyright © 2011 by Timothy Keller
اور Timothy Keller and Spence Shelton کی کتاب JESUS THE KING STUDY GUIDE سے۔ Copyright (c) 2015 by Zondervan, جو HarperCollins Christian Publishers کا حصہ ہے۔
دِن 8

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

JESUS THE KING: An Easter Devotional By Timothy Keller

New York Times کے بہترین مصّنف اور معروف پادری Timothy Keller، یسوع کی زندگی کے سلسلہِ اقساط ، مرقس کی انجیل کے مطابق بیان کرتے ہیں۔ ان کہانیوں پر قریبی نظر ڈال کر، وہ ایسٹر تک معروف، ہماری زندگی اور خدا کے بیٹے کی زندگی کے درمیان رشتے پر بصیرت لاتے ہیں. جہاں بھی کتابیں فروخت کی جاتی ہیں وہاں. "یسوع بادشاہ" اب کتاب اور مطالعہ راہنمائی چھوٹے گروپوں کے لیئے موجود ہے.

More

Riverhead Books میں سےاقتباس، جو کہ Penguin Random House کا حصہ ہے، HarperCollins Christian Publishers کی طرف سےتعلم کے لئے راہنمائی۔ مذید معلومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: http://www.penguin.com/book/jesus-the-king-by-timothy-keller/9781594486661 یا http://www.zondervan.com/jesus-the-king-study-guide