یسوع باد شاہ: عید قیامت المسیح کا پیغام Timothy Keller کی طرف سےنمونہ
![JESUS THE KING: An Easter Devotional By Timothy Keller](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1489%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
"بادشاہ کا بلاوہ"
انجیل نصیحت نہیں ہے: یہ خوش خبری ہے جسے آپ کو خرید کر خدا کی رہ پر نہیں چلنا؛ یسوع نے پہلے ہی یہ آپ کی لئے کر دیا ہے اور یہ تحفہ ہے جس سے آپ کو فضل حاصل ہوتا ہے – یہ آپ کو اس لئے ملا ہے کہ خدا آپ کی طرف ہے۔ اگر آپ اس تحفے کو حاصل کرتے ہیں تو آپ اس میں قائم ہوں گے، پھر آپ کو یسوع کی دعوت کے دوران جنونی یا ساکن نہیں بننا پڑے گا۔ آپ میں جذبہ بھر جائیں گا کہ آپ یسوع کے اولین مقصد پر چلیں اور ترجعح دیں کہ اس کے اردگرد رہنا ہے؛ اگرچہ آپ کسی ایسے شخص سے مل رہے ہیں جس کی ترجیحات کچھ اور ہیں یا وہ کسی اور پر ایمان رکھتا ہے، آپ اس کو اپنے سے کم تر نہیں سمجھیں گے۔ آپ چاہتے ہیں کہ ان کی خدمت کریں نہ کہ ان پر دباؤ ڈالیں۔
کیوں؟ اس لئے کہ انجیل کسی نصیحت کی پیروی کرنے کو نہیں کہتی، یہ بادشاہ کے بلاوے کی پیروی کے بارے میں کہتی ہے۔ وہ دباؤ سے طاقت اور اقتدار استعمال کر کے آپ کو یہ بات نہیں سمجھا رہا بلکہ وہ یہ سب آپ کو خوش خبری کے طور پر دے کر آپ کو بتا رہا ہے کہ آپ کو کیا کرنا ہے۔
آپ نے ایسا اقتدار کہاں دیکھا ہے؟ یسوع کے بپتسمہ پر کچھ ایسے حیرت انگیز نشان ظاہر ہوئے جو اس کے الہٰی اقتدار کو ظاہر کرتے تھے۔ پھر شمعون، اندریاس، یعقوب اور یوحنا جلدی سے یسوع کی پیروی کرتے ہیں – کیونکہ اس کا بلانا خود اقتدار تھا۔ مرقس اس بات پر آگے بڑھتا ہے:
"پھر وہ کفرنحوم میں داخل ہوئے اور وہ فی الفور سبت کے دن عبادت خانہ میں جا کر تعلیم دینے لگا۔ اور لوگ اس کی تعلیم سے حیران ہوئے کیونکہ وہ ان کو فقیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحب اختیار کی طرح تعلیم دیتا تھا۔"
(مرقس 1 : 21 – 22)
مرقس اقتدار کا لفظ پہلی بار استعمال کرتا ہے: اس لفظ کا مطلب ہے "حقیقی چیز میں سے۔" یہ لفظ مصنف میں سے نکلا ہے۔ مرقس کے مطابق یسوع نے زندگی کے حقیقی اقتدار کے بارے میں بتایا نہ کہ مصنوعی کے حوالے سے۔
آپ کی زندگی کیسی محسوس ہو گی اگر آپ اسے کامل بادشاہ کو دے دیں؟ اپنے کام کی زندگی؟ پیار کی زندگی؟ خاندان کی زندگی؟ معاشی زندگی؟ اور معاشرتی زندگی؟
Timothy Keller کی کتاب JESUS THE KING سے اقتباس
ترتیب دے کر Riverhead Books سے دوبارہ اشاعت، جو Penguin Group (USA) LLC, A Penguin Random House Company کا حصہ ہے۔ Copyright © 2011 by Timothy Keller
اور Timothy Keller and Spence Shelton کی کتاب JESUS THE KING STUDY GUIDE سے۔ Copyright (c) 2015 by Zondervan, جو HarperCollins Christian Publishers کا حصہ ہے۔

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
![JESUS THE KING: An Easter Devotional By Timothy Keller](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimageproxy.youversionapi.com%2Fhttps%3A%2F%2Fs3.amazonaws.com%2Fyvplans%2F1489%2F1280x720.jpg&w=3840&q=75)
New York Times کے بہترین مصّنف اور معروف پادری Timothy Keller، یسوع کی زندگی کے سلسلہِ اقساط ، مرقس کی انجیل کے مطابق بیان کرتے ہیں۔ ان کہانیوں پر قریبی نظر ڈال کر، وہ ایسٹر تک معروف، ہماری زندگی اور خدا کے بیٹے کی زندگی کے درمیان رشتے پر بصیرت لاتے ہیں. جہاں بھی کتابیں فروخت کی جاتی ہیں وہاں. "یسوع بادشاہ" اب کتاب اور مطالعہ راہنمائی چھوٹے گروپوں کے لیئے موجود ہے.
More
Riverhead Books میں سےاقتباس، جو کہ Penguin Random House کا حصہ ہے، HarperCollins Christian Publishers کی طرف سےتعلم کے لئے راہنمائی۔ مذید معلومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: http://www.penguin.com/book/jesus-the-king-by-timothy-keller/9781594486661 یا http://www.zondervan.com/jesus-the-king-study-guide