دوبارہ شروع کریںنمونہ

“ہنگامی حالات" دوسری آمد
جب ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہیں کہ زلزلے، سمندری طوفان، سیاسی عدم استحکام، بے چینی، خودکش حملے اور دہشت گردی، ان سب سے ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم "ہنگامی حالت" میں ہیں۔ اس سے ہمیں مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ مگر ایک بات ہے جس کا ہمیں یقین ہے: یسوع دوبارہ آ رہا ہے اور یہ دنیا آگ سے جلا دی جائے گی۔
جب بے قابو چیزیں تبدیل ہوتی نظر آتی ہیں تو قومیں "ہنگامی حالت" کا علان کر دیتی ہیں۔ آئیں ہم بھی اپنے آپ کو روحانی "ہنگامی حالت" میں قبول کریں جب ہم یسوع کی دوسری آمد کی تیاری کر رہے ہیں!
2 پطرس 3 : 1 – 13 میں پطرس بتاتا ہے کہ وعدہ جس میں کہا گیا کہ یسوع آنے والا ہے وہ پورا ہونے والا ہے۔ پطرس کیا کہتا ہے کہ زمین کو آیت 10 کے مطابق کیا ہوگا؟ دنیا آگ سے برباد ہو جائے گی۔ آیت 8 کو دوبارہ پڑھیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
آیت 9 کے مطابق، خدا کیوں اس وعدہ کے پورے ہونے کے انتظار میں ہے کہ وہ دوبارہ آئے اور دنیا کو برباد کر دے؟ وہ کسی کی ہلاکت نہیں چاہتا, یہ ہی ایک وجہ ہے کہ خدا دنیا کی تاریخ کے آخری مرحلہ میں دیر کر رہا ہے کہ اس کی خواہش ہے کہ کوئی ہلاک نہ ہو بلکہ ہر ایک کی توبہ تک نوبت پہنچے۔
آیت 14 میں یسوع کی دوسری آمد اور دنیا کے آگ سے جلائے جانے کی حقیقت، اس کا ہماری روزمرہ زندگی پر اثر کا معاملہ بیان ہے۔ یہ آیت کیا کہتی ہے کہ ہماری زندگی کیسی ہو جائے گی؟ ہمیں بے داغ، گناہ سے پاک اور اس کے ساتھ اطمینان سے رہنا ہے۔ یہ ہے نئی شروعات کے لئے ہماری بلاہٹ، تاکہ ہم نئے سرے سے آگے بڑھیں۔
اگر آپ کو یقین ہو کہ دوسری آمد آج سے 3 مہینے میں ہونے والی ہے آپ میں کیا تبدیلی آئے گے؟ کسی چیز کی مثال دیں کہ آپ شائد کیا کرنا چھوڑ دیں گے اور کیا کرنا شروع کر دیں گے۔
آیت 14 کو دوبارہ پڑھیں۔ جائزہ لیں کہ آپ اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں، وہ کون سے کام ہیں جن کو ترتیب دے کر آپ "خدا کے ساتھ اطمینان" سے رہ سکتے ہیں؟
ان تمام باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا آپ تیار ہیں اس سے ملنے کے لئے؟ اگر نہیں تو آپ یقیناً تیاری شروع کریں! جب ہم اس طرح کا پیغام سنتے ہیں تو ہمیں لگاتا ہے کہ ہم ایک خوفناک خطرہ میں ہیں، پھر ہم یسوع کی طرف توبہ کے لئے بھاگتے ہیں ۔ جیسے آیت 10 ہمیں بتاتی ہے کہ جب وہ آئے گا تو یہ اچانک ہو گا!
آئیں اب اپنے دل کی جانچ کریں اور اگر اس میں خرابی ہے تو اسے ٹھیک کریں، آئیں انہیں یسوع کے پاس لائیں اور اس کے ساتھ جانے کا حق حاصل کریں۔ کیوں کہ یسوع آتا ہے۔
یہ سچائیاں خدا کے لوگوں کے دلوں کو ہلا دیتی ہیں اور یسوع کے قریب لاتی ہیں جیسے جیسے وقت قریب آتا ہے۔ ہمیں اس کے لئے کام کرنا ہے کہ دنیا کو اس کے قریب لا سکیں۔ ہمارے اردگرد بہت سے لوگ ہیں جنہیں یسوع کو نجات دہندہ کے طور پر قبول کرنا ہے۔ آپ وہ واحد شخص ہو سکتے ہیں جو ان تک پہنچ سکتے ہیں۔
جب آپ یہ چیزیں سوچ رہے ہیں تو کون آپ کے ذہن میں آتا ہے جسے خدا چاہتا ہے کہ آپ بات کریں؟ ان میں آپ کے قریبی رشتہ دار، دوست، ہمسائے ہو سکتے ہیں، ان میں کون ہے جس کو یسوع کے پاس گہرے ذاتی انداز سے آنے کی ضرورت ہے۔ رکیں اور ان کے لئے خاموشی سے ابھی دعا کریں۔ دعا کریں کہ وہ یسوع کی دوسری آمد اور دنیا کے آگ سے جلائے جانے سے پہلے اس کے پاس آئیں۔
دعا کا وقت
دعا کریں کہ ہمیں اس شدت (ہنگامی حالت) کا احساس ہو کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم دوسری آمد اور دنیا کے آخری دنوں سے پہلے جی رہے ہیں۔
دعا کریں کہ خدا آپ کی رہنمائی کرے ان لوگوں تک جن کو خدا چاہتا ہے کہ ہم یسوع کی خوشخبری اس ہفتہ سنائیں.

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

نیاء سال۔ ایک نیاء دن۔ خدا نے یہ تبدیلیاں اس لئے بنائیں کہ ہم جان سکیں کہ وہ نئی شروعات کا خدا ہے۔ اگر خدا حکم دے کر دنیا کی تخلیق کر سکتا ہے تو وہ آپ کی زندگی کی تاریکی کو حکم دے کر آپ کی زندگی میں ایک نئی شروعات کر سکتا ہے۔ کیا آپ کو شروعات کی تازگی پسند نہیں! جو اس مطالعاتی منصوبہ کی طرح ہے۔ لطف اٹھائیں!
More
ہم شکرگزار ہیں Mr. Boris Joaquin کے جو Breakthrough Leadership Management Consultancy کے صدر اور Chief Equipping Officer ہیں۔ وہ leadership programs اور عام ہنر سکھانے کے Philippines میں master trainer اور اعلیٰ درجہ کے مقرر ہیں۔ اپنی بیوی Michelle Joaquin کے ساتھ مل کر انہوں نے یہ مطالعات منصوبہ بنایا ہے۔ مذید معلومات کے لئے ملاحظہ کریں: http://www.theprojectpurpose.com/