دوبارہ شروع کریںنمونہ

Begin Again

4 دن 7 میں سے

خدا کا فصل: اس کا زورآور ہاتھ
مجھ معلوم نہیں کہ اسے کیسا محسوس ہوا: وہ شرم سے بھر گئی اور اسے بےعزتی محسوس ہوئی جس میں غصہ، دھوکا اور گناہ کا احساس شامل تھا اور اسے خیال آ رہا تھا کہ موت قریب ہے۔ پھر بھی وہ عورت جو زنا کرتے پکڑی گئی تھی اس نے اس بڑی شرمندگی پر موت کو ترجیع دی جو اس کو کچھ ہی دیر میں عوام دینے والی تھی۔
لگ رہا تھا کہ کوئی اس کی مدد نہیں کر سکتا۔
مگر وہ خوفناک انداز میں سنگ سار ہونے کا انتظار کر رہی تھی، جو ابھی تک شروع نہیں ہوا تھا۔ اسے معلوم تھا کہ مذہبی رہنما اس تجسس میں ہیں کہ اسے سنگ سار کر کے قتل کریں۔
"۔۔۔وہ پہلا پتھر مارے جس نے کبھی گناہ نہیں کیا !: (آیت: 7) یسوع نے انہوں پریشان کردیا جو اس گنہگار کو موت کی سزا دینے کی جستجو میں تھے اور یہ ایک پرسکون پریشانی تھی جو ساتھی گنہگاروں کو دی گئی۔
جب وہ اس جستجو میں تھے کہ اسے موت دیں، اس عورت کے چہرے پر اس گناہ کا خوف چھایا تھا مگر خداوند کا کام ابھی ختم نہیں ہوا تھا۔ حقیقت میں یسوع اسے ایک نئی شروعات عطا کرنا چاہتا تھا، "جا پھر گناہ نہ کرنا۔" (آیت 11)
کبھی آپ کو زندگی میں لگا کہ بس اب ختم اور اب آپ زندگی جینا نہیں جاہتے؟ بہت سے غلط فیصلے، گناہ اور بوقوفی بھرے انتخابات کے بعد جنہوں نے آپ کے مستقبل اور زندگی کو خراب کیا، خدا نے ابھی آپ کی زندگی میں کام ختم نہیں کیا۔ اس کے باوجود خدا شدت سے چاہتا ہے کہ آپ کی زندگی میں نئی شروعات کرے۔
خدا آپ کو دیکھتا ہے اور آپ کے دل کو جانتا ہے۔ وہ آپ سے انتہائی گہرے طور پر پیار کرتا ہے۔ جیسے بھی آپ ہیں خدا کے پاس آئیں۔ خدا کا فضل جو اس کے زورآور ہاتھ میں ہے وہ آپ کو دعوت دیتا ہے کہ آپ اپنی زندگی کے معاملات کا سامنہ کریں اس دفعہ خدا بھی آپ کے ساتھ ہے۔
دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Begin Again

نیاء سال۔ ایک نیاء دن۔ خدا نے یہ تبدیلیاں اس لئے بنائیں کہ ہم جان سکیں کہ وہ نئی شروعات کا خدا ہے۔ اگر خدا حکم دے کر دنیا کی تخلیق کر سکتا ہے تو وہ آپ کی زندگی کی تاریکی کو حکم دے کر آپ کی زندگی میں ایک نئی شروعات کر سکتا ہے۔ کیا آپ کو شروعات کی تازگی پسند نہیں! جو اس مطالعاتی منصوبہ کی طرح ہے۔ لطف اٹھائیں!

More

ہم شکرگزار ہیں Mr. Boris Joaquin کے جو Breakthrough Leadership Management Consultancy کے صدر اور Chief Equipping Officer ہیں۔ وہ leadership programs اور عام ہنر سکھانے کے Philippines میں master trainer اور اعلیٰ درجہ کے مقرر ہیں۔ اپنی بیوی Michelle Joaquin کے ساتھ مل کر انہوں نے یہ مطالعات منصوبہ بنایا ہے۔ مذید معلومات کے لئے ملاحظہ کریں: http://www.theprojectpurpose.com/