کاٹتا ہوا دکھ: چھٹی کے دنوں میں امیدنمونہ
آپ کیسے ان چھٹیوں کو بامعنی بنا سکتے ہیں جو اطمینان سے بھری ہوں، اسے سوچے بغیر کے زندگی میں کیا چل رہا ہے؟
جب آپ غم سے گزار رہے ہیں، خاص کر کسی پیارے کو کھونے کے بعد یا پیارے سے تعلق ختم ہونے کے بعد، یہ بہت درد ناک ہے کہ آپ "پہلے جیسے" ہو جائیں۔۔۔چھٹیوں کے دوران اور بھی مشکل ہے۔ یہ حقیقی طور پر وقت لیتا ہے۔
اگر آپ کے پیارے کچھ ماہ پہلے یا ایک سال پہلے آپ سے جدا ہوئے ہیں تو اس دوران آپ کو دلی تکلیف ہو گی اور آپ کوئی منصوبہ یا ان چھٹیوں کا طرزعمل حقیقی طور پر نہیں بنا سکیں گے۔ کچھ لوگوں اس قدر اثراندز ہوں گے کہ کچھ نہیں کر سکیں گے، اکیلے پن میں ایک خاص منصوبہ ان چھٹیوں میں ہونا چاہئے۔
کچھ بہت خاص چیز جو آپ ان چھٹیوں کے دوران کر سکتے ہیں کہ آپ خاموشی میں خدا کے ساتھ وقت گزاریں اور ابتدائی طور پر اس کے ساتھ وقت گزاریں، جب آپ دعا میں اس کے ساتھ وقت گزاریں گے، آپ اس کی محبت سے لطف اندوز ہوں گے۔
کچھ کے پاس کرسمس میں خوشی منانے کی طاقت ہو گی جیسے وہ عام طور پر خوشی کرتے اور یادگار کام کرتے اور اپنے محبت کرنے والے کے ساتھ رسم و رواج پورے کرتے۔۔۔اور یہ بڑا تحفہ ہے!
کچھ اپنے آپ کو دو طرح کی مشکلات میں دیکھیں گے۔۔۔ان کی خواہش ہو گی کہ وہ رسم و رواج ادا کریں مگر اپنے برے وقت اور دلی تکلیف کے باعث اپنے آپ کو اس خواہش سے روک کر رکھیں گے۔
یہ سب سہی ہے کیونکہ غم فوراً ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس میں کچھ "غلط جواب نہیں۔" خدا ہر غم کو منفرد رہنمائی اور راستہ عطا کرتا ہے۔
مجھے یہ پتہ چلا کہ جس قدر میں نے خدا پر دھیان دیا "ان دنوں کا مقصد مجھے پر ظاہر ہوتا گیا،" اتنا ہی اچھی طرح میں کرسمس کو خوشی سے گزار سکا۔ مجھے یہ بھی احساس ہوا کہ میں دوسروں کی چھٹیوں میں ان کے ساتھ شامل ہوا اور نئے اور پرانے رسم و رواج ادا کئے تو یہ چھٹیاں کم تکلیف دہ لگیں۔
آپ کیسے چھٹیوں کو خاص یادگار بناتے ہیں جب آپ اپنے محبت کرنے والوں کو یاد کرتے ہیں، زندگی کی مشکلات میں؟
خدا سے درخواست کریں کہ وہ آپ کی مدد کرے کہ آپ درد سے باہر نکل کر دیکھ سکیں (جب آپ اپنی دلی تکلیف اور غم سے گزر رہے ہیں) اور خود سے جب ایک نئی رسم اور چھٹیوں کا مطلب بنا رہے ہیں تو یہ مشکل ہو گا؛ مگر یہ مددگار بھی ہو سکتا ہے اور حیران کن طور پر شفا بخش بھی ہے۔
آپ کے لئے کچھ مثالیں:
جب میں چھوٹا تھا تو میرے والد ہمیں خاص پاجامہ پہنیں کا کہتے تھے اور ہم سب کرسمس کا چراغاں دیکھنے جاتے تھے۔ جب میرے بچے پیدا ہوئے ہم نے اس خاص رسم کو جاری رکھا اور پاجامہ پہن کر کرسمس کا چراغاں دیکھتے تھے۔ اب 20 سال سے ہم یہ کر رہے ہیں۔
ایک اور رسم یہ تھی کہ میں اپنی بہن کا پسندیدہ کرسمس کھانا پکاتا تھا۔ پھر میں دیکھا کرتا تھا کہ کون ہمارے خاندان اور دوستوں میں دکھی ہے اور میں انہیں کرسمس کی دعوت دے کر حیران کر دیتا تھا۔ مجھے دوسرے کی حوصلہ افزائی چھٹیوں کے دوران کرنا بہت اچھا لگتا تھا اور انہیں تکلیف میں آرام دینا بھی اچھا لگتا تھا۔
میری دکھی لوگوں میں ایک جوان عورت تھی، جو اپنی چھوٹی سی بیٹی کی موت کے دکھ سے گزر چکی تھی۔ اس نے مجھے بتایا کہ اس کی بیٹی کی موت کے پہلے کچھ سال، چھٹیوں اس کے لئے تشدد کا باعث تھیں۔ اس خاص عورت نے ایک فرشتہ گود لیا (اس نے کوشش کی کہ اسے وہ فرشتہ ملے جس کی سال گرہ اس کی بیٹی والی ہی ہو) اپنے قریبی بچوں کو تحفے دے کر اپنی بیٹی کو یاد کرتی۔
یہ بھی بہت اچھا ہے ہم اپنے پیارے کی یاد میں ایک شمع روشن کریں اس کے اعزاز میں۔ میری ایک اچھی دوست ہے جو میرے دکھی لوگوں میں شامل ہوئی (وہ Grief Bites کی رہنما بھی ہے) وہ شمع روشن کرتی ہے اور اپنے والدین کی تصویر اس کے ساتھ رکھتی ہے یہ خاص شمع ہے۔ یہ بہترین طریقہ ہے چھٹیوں کے دوران اپنے پیاروں کو یاد کرنے کا۔
خدا سے درخواست کریں کہ وہ کیا چاہتا ہے کہ آپ چھٹیوں کا وقت کیسے گزاریں۔ یہ ایک آرام دہ، خاموش چھٹیوں کا سما ہو گا خدا کے ساتھ۔۔۔ یہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ دوسروں کو محبت اور حوصلہ افزائی دینے والے ہوں۔۔۔یہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو جشن منانے کا کہا جائے جس طرح آپ پہلے جشن مناتے ہیں۔۔۔ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اہنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں اور لطف اندوز ہوں۔۔۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ شہر سے باہر جائیں۔۔۔یا یہ سب کام ایک ساتھ کریں۔
پھر بھی جب آپ چھٹیاں گزارنے کا سوچیں میں دعا کرتا ہوں کہ ذاتی طور پر سوچیں کہ خدا حقیقی طور پر آپ کا خیال رکھتا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس کی امید اور پیار حقیقی طور پر آپ کی زندگی میں ظاہر ہوں! میں سوچتا ہوں کہ ہر ایک کو محبت، شفا اور اطمینان حاصل ہو!
دعا ہے کہ ان چھٹیاں میں آپ کو طاقت، خاص یادیں اور امید حاصل ہو!
آپ کو حتمی تحفہ ملا۔۔۔یسوع مسیح کے ساتھ تعلق؟
آج وقت نکالیں اور پڑھیں لوقا 2 : 1 تا 21 اور یوحنا 3 : 16 تاکہ آپ اس تحفہ سے پردہ اٹھا سکیں جس سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا۔ یسوع کھلی باہوں سے آپ کا انتظار کر رہا ہے – جیسے آپ ہیں – معافی دینے کے لئے آپ کے جتنے بھی گناہ ہوں۔ آپ کو بس خدا سے ایمانداری سے بات کرنی ہے کہ یسوع آپ کے دل میں آئے اور اس سے کہنا ہے آپ کو نیاء بنا دے!
اگر آپ کو اضافی امید اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تو ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں تاکہ آپ ہمارے دوسرے مطالعاتی منصوبے پڑھیں۔
•Grief Bites: Finding Treasure In Hardships •Grief Bites: A New Approach To Growing Through Grief •Grief Bites: Doubt Revealed •Singing Through The Storm
We also offer daily encouragement on our blog and Facebook page, too:
•www.griefbites.com
•www.facebook.com/GettingYourBreathBackAfterGrief
آپ کی بہت اہمیت ہے اور خدا درد میں آپ کا بہت خیال رکھتا ہے! میں بھی آپ کے دکھ کے لئے فکر مند ہوں اور خدا سے دعا کر رہا ہوں کہ وہ پیار سے آپ کے دل اور زندگی کو شفا دے!
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ خدا کو بہت پسند ہیں! وہ آپ سے بہت پیار کرتا ہے کہ وہ آپ کے لئے گاتا ہے اور جب آپ کو دلی خوشی ہوتی ہے تو یہ اس کے لئے بہت پر مسرت ہے! آپ اس کے دل کی خوشی کا باعث ہیں! کبھی نہ بھولیں کہ کس قدر وہ آپ سے محبت رکھتا ہے اور یہ چھٹیاں بھرپور طریقہ سے اس کے ساتھ منائیں!
“پیارے فضل سے بھرے آسمانی باپ، میں تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تو ہر ایک شخص کے لئے آج اور آنے والے دنوں میں بڑے کام کرے۔ جب وہ دکھ سے بھرے ہیں میں درخواست کرتا ہوں تو انہیں اپنے پیار میں چھپالے اور ان کے دل کو گہرے طور پر آرام دے۔ جب دن مشکل ہوں میں درخواست کرتا ہوں تو ان کے دل کے درد اور بوجھ کو اٹھائے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ تو ان میں اپنی قیمتی اور بیش بہا امید شامل کرے۔
مہربانی فرما کر انہوں ان خاص چھٹیوں کے معنی کا تحفہ عطا کر جو خاص طور پر تو ہے۔ اگر انہوں نے تجھے خداوند اور نجات دہندہ قبول نہیں کیا میں دعا کرتا ہوں کہ تو ان کی رہنمائی کر اور انہیں اس حتمی تحفہ کے طرف لا جو کہ تو ہے! ہم تیرے سے محبت رکھتے ہیں خداوند میں پہلے سے شکرگزار ہوں ان سب چیزوں کے لئے جو تو ہمارے لئے کر رہا ہے۔ یسوع کے نام میں آمین!"
یہ عقیدت بھرا پیغام Kim Niles/Grief Bites © 2015 کی طرف سے ہے۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔ اجازت کے ساتھ استعمال ہو رہے ہیں۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سے لوگوں کے لئے، چھٹیاں بہت خوشی کا وقت ہے ... لیکن کیا ہوتا ہے جب چھٹیاں اپنی چمک کھو دیتی ہیں اور گہرے غم یا نقصان کی وجہ سے مشکلات بن جاتی ہیں؟ یہ خصوصی مطالعاتی منصوبہ ان لوگوں کی مدد کرے گا جو غم سے گزر رہے ہیں تاکہ وہ چھٹیوں کے لئے آرام اور امید تلاش کرسکیں ، اور گہرے غم کے باوجود ایک بامعنی چھٹیوں کا موسم گزاریں۔
More
ہم Getting Your Breath Back After Life Knocks It Out of You کے مصنف Kim Niles کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے یہ مطالعاتی منصوبہ میں عطا کیا۔ مذید معالومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: www.griefbites.com