کاٹتا ہوا دکھ: چھٹی کے دنوں میں امیدنمونہ
اگر کوئی ایسے حالات سے گزر رہا ہے جس میں اس کا رشتہ ٹوٹ گیا، اس کے کسی پیارے کی موت ہو گئی، طلاق یا خاندانی تنازع جاری ہے تو اس کی چھٹیاں مکمل طور پر امید، خوشی اور چمگ کھو بیٹھتی ہیں۔
اس مشکل وقت کے دوران دکھ اٹھانے والے کے لئے سب سے مشکل اور سب سے زیادہ دل دہلا دینے والے سوالات میں سے ایک یہ ہے ، "میں اب بھی چھٹیاں کیسے منا سکتا ہوں، اب بھی مجھے وہ بیش قیمت پیارے یاد ہیں جن کی میں بہت قدر کرتا ہوں، وہ اب خدا کے ساتھ جنت میں چھٹیاں منا رہے ہیں؟"
ایک اور دل دہلا دینے والا سوال جو کوئی (جو کسی پیارے کی موت، طلاق یا خاندانی تنازع سے گزر رہا ہے) کر سکتا ہے، "جب میں اتنی اداسی محسوس کر رہا ہوں تو میں چھٹیاں کیسے گزار سکتا ہوں اور جب میرے پیاروں کی یاد غم ناک ہے تو میں چھٹیوں میں خوشی کیسے منا سکتا ہوں؟"
چھٹیاں ان لوگوں کے لئے انتہائی مشکل ہیں جو کسی پیارے کی موت، طلاق، یا خاندانی تنازع یا علیحدگی کی وجہ سے غم زدہ ہیں۔
غم زدہ افراد اپنے پیاروں کو گہرے طور پر یاد کرتے ہیں اور چھٹیوں میں شدت سے یادیں آتی ہیں۔ مگر اب گزری ہوئی چھٹیوں کی خوشگوار یادیں انتہائی درد دل لے کر آتی ہیں۔
ایک وقت تھا جب ہم رسموں کو عزیز رکھتے تھے اور اب وہ ہمیں تکلیف دیتی اور کاٹنے کو دوڑتی ہیں کیونکہ ہمارا پیارا اب یہاں نہیں ہے یا کوئی انہیں یاد نہیں کرتا۔
میں سمجھ گیا ہوں کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم برے دنوں اور چھٹیوں کے درد دل سے گزر سکیں تو ہمیں خدا کا فضل چاہئے۔۔۔اس کی روز مرہ کی محبت، مدد اور حوصلہ افزائی کے ساتھ۔
خدا سے اسی وقت درخواست کریں کہ وہ آپ کے دل کو آرام دے اور شفا بخشے اور آپ کا حوصلہ بڑھائے جب آپ یہ چھٹیوں کے دن گزار رہے ہیں۔۔۔باری باری سے۔۔۔روزبروز۔۔۔لمحہ بہ لمحہ۔۔۔ واقعات میں۔ وہ بالکل آپ کے ساتھ ہے اور آپ کو لے کر چلے گا۔
تو پھر ایک غم زدہ شخص کا رسموں سے کیا تعلق ہے؟
اگر آپ اپنی رسمیں پوری کرنا چاہتے ہیں تو انہیں ہر طرح پوری کریں۔۔۔جب آپ کو خوشی ملے تو آپ اپنے آپ کو قصوروار نہ ٹھرائیں۔ آپ کے پیار کرنے والے، جب وہ یہاں ہیں تو وہ خوش ہوں گے اور انہیں اچھا لگے گا آپ کو خوش دیکھ کر۔ جب وہ دیکھیں گے کہ دکھ کے دوران بھی آپ خوش ہیں تو انہیں اور بھی اچھا لگے گا۔
اگر آپ نہیں چاہتے ہیں اپنی رسموں کو پورا کرنا تو غم کے ساتھ بڑھیں اور اپنے آپ کو اس کا احساس دلوائیں۔ اپنے آپ کو قصوروار نہ ٹھہریں کہ آپ ان چھٹیوں میں آرام اور سکون حاصل نہیں کر رہے۔
غم کے دونوں کے دوران یہ مناسب رویے ہیں۔
براہ کرم زبردستی کچھ محسوس نہ کریں اور کچھ بھی دباؤ میں آ کر نہ کریں جو اس دکھ کی گھڑی میں آپ کا کرنا مناسب نہیں۔
ہو سکتا ہے کہ کچھ غم زدہ لوگ وہ کام کرنا چاہتے ہوں جو ان کی رسمیں ہیں ان کو عمل میں لانے میں انہیں خوشی ملتی ہے اور وہ انہیں عزت سے یاد کر کے اچھا محسوس کرتے ہیں، ان حالات میں یہ کچھ لوگوں کے لئے بہت تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔
اپنے پیارے جو آپ کے پاس ہیں ان سے بات کریں اور دل کھول کر انہیں بتائیں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں۔ انہیں سے کہیں کہ آپ کو ان کے خیال اور مدد کی ان چھٹیوں کے دوران ضرورت ہے۔
اپنے آپ کو مدد سے بھر لیں!
اگر آپ کے قریب کوئی گرجا گھر ہے جہان پر ایسا گروہ ہے جو غم کے دوران مدد کرتا ہے جیسے Griefshare یا Grief Bites ہیں، ہم آپ کی پورے دل سے حوصلہ افضائی کریں گے کہ آپ ان میں شامل ہوں۔
ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، اس میں حوصلہ افزائی اور مدد کی تلاش بھی شامل ہے، خدا آپ کی زندگی کو ان دنوں میں سے گزارنے میں وفادار ہے۔ غم کے دوران خدا کے نام کو جلال دیں۔
خدا کو موقع دیں وہ اس غم اور سر درد کے دور آپ کی رہنمائی کرے اور اس سے درخواست کریں کہ آپ کی مدد کر کہ آپ اس موسم کی رسموں کے دوران زندگی گزار سکیں۔
اگلے دو دن، نہ صرف میں یہ بتاؤں گا کہ ان چھٹیوں کو کیسے گزارنا ہے بلکہ کیسے اطمینان کے ساتھ ان چھٹیوں کو بامعنی بنانا ہے۔
ابھی خدا کو دعوت دیں، کہ وہ ان چھٹیوں کے دوران ایک وسائل سے بھرپور دوست کی طرح آپ کی پاس آمد کے دنوں میں آئے۔
دعا:
"فضل سے بھرے آسمانی خدا، میں تیرا شکرگزار ہوں کہ میں چھٹیوں میں اکیلا نہیں ہوں۔ میں انتہائی شکرگزار دل کے ساتھ تیری تعظیم کرتا ہوں کہ تو ہمیشہ میری مدد کے لئے میرے ساتھ ہوتا ہے اور مجھے سے محبت رکھتا ہے، مجھے کبھی نہیں چھوڑتا اور کبھی مجھ سے دستبردار نہیں ہوتا۔ باپ خدا مہربانی فرما کر ہر روز میری مدد کر جب میں اپنے غم اور درد دل سے گزرتا ہوں۔ میری مدد کر کہ میں عزت اور محبت سے اپنے پیاروں کو یاد کر سکوں اور جو کچھ بھی میرے دل پر چھایا ہے وہ دور کروں اور تیری بھلائی کو دیکھ سکوں اور اس طوفان کے دوران جس سے میری زندگی گزر رہی ہے برکت حاصل کر سکوں۔ اے خداوند میں تجھ سے محبت رکھتا ہوں اور میں تیرے پاک نام کی تعریف کرتا ہوں۔ یسوع کے نام میں دعا کرتا ہوں آمین۔"
یہ عقیدت بھرا پیغام Kim Niles/Grief Bites © 2015 کی طرف سے ہے۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔ اجازت کے ساتھ استعمال ہو رہے ہیں۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سے لوگوں کے لئے، چھٹیاں بہت خوشی کا وقت ہے ... لیکن کیا ہوتا ہے جب چھٹیاں اپنی چمک کھو دیتی ہیں اور گہرے غم یا نقصان کی وجہ سے مشکلات بن جاتی ہیں؟ یہ خصوصی مطالعاتی منصوبہ ان لوگوں کی مدد کرے گا جو غم سے گزر رہے ہیں تاکہ وہ چھٹیوں کے لئے آرام اور امید تلاش کرسکیں ، اور گہرے غم کے باوجود ایک بامعنی چھٹیوں کا موسم گزاریں۔
More
ہم Getting Your Breath Back After Life Knocks It Out of You کے مصنف Kim Niles کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے یہ مطالعاتی منصوبہ میں عطا کیا۔ مذید معالومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: www.griefbites.com