کاٹتا ہوا دکھ: چھٹی کے دنوں میں امیدنمونہ
آہ یہ چھٹیاں! یہ ایسا وقت ہے جب رنگ رنگ کے پتے درختوں سے گرتے ہوئے آپ کو یاد دلواتے ہیں کہ یہ شکرگزاری کا وقت ہے اور کرسمس بہت نزدیک ہے۔ یہ ایسا وقت ہے جب ہر ایک شکرگزاری میں ہے، محبت، خاندانی اطمینان سے بھرا اور خوش ہے۔ پر کیا ایسا ہی ہے؟
افسوس کہ ہر ایک کے ساتھ ایسا نہیں ہے، خاص کر وہ جو اپنے پیاروں کو کھو بیٹھے، وہ جو اپنا خاص تعلق توڑ بیٹھے یا جن کے ساتھ خاندان کا تنازع چل رہا یا جو بڑے نقصان سے گزار رہے ہیں جو دل کے درد کا باعث ہے۔
جب میں بڑا ہو رہا تھا مجھے چھٹیاں بہت اچھی لگتی تھیں اور مجھے شدت سے ان کا انتظار رہتا تھا۔
جب 22 سال کی عمر میں شکرگزاری کے دنوں میں میری بہن کی وفات ہوئی، چھٹیاں سال کا حیرت انگز وقت ہونے کی بجائیں، سال کا سب سے تکلیف دہ اور مشکل وقت بن گئی۔
ان چھٹیوں کے دوران آپ کیسے امید حاصل کرتے ہیں؟
آپ ان پیاروں کو کیسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو اب آسمان پر خدا کے ساتھ چھٹیاں منا رہے ہیں؟
کیا چھٹیوں کے دوراں خوشی مل سکتی ہے۔۔۔خاص کر جب آپ شدید غم سے گزر رہے ہیں؟
آپ کیسے چھٹیوں کو بامعنی بنا سکتے ہیں جو اطمینان سے بھری ہوں، ان سب کی فکر کئے بغیر جو آپ کی زندگی میں چل رہا ہے؟
اگلے کچھ دن میرے ساتھ رہیں جب میں ان اور ایسے بہت سے سوالات کا جواب دوں۔
"آسمانی باپ،
میں ان سب کے لئے دعا گو ہوں جو ان چھٹیوں کے دوران تکلیف میں ہیں۔ خاص کر اس شکرگزاری اور کرسمس کے دوران۔ مہربانی سے ان کے دل کو جو تکلیف اٹھا رہے ہیں شفا اور گہرا اطمینان عطا کر۔ مہربانی سے اپنا فضل اور رحم ان پر ہر روز نچھاور کر۔ انہیں اپنے پیار بھرے بازوں میں پکڑ اور انہوں اس غم کے تجربہ سے باہر لا۔ یسوع کے نام میں، آمین!"
یہ عقیدت بھرا پیغام Kim Niles/Grief Bites © 2015 کی طرف سے ہے۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔ اجازت کے ساتھ استعمال ہو رہے ہیں۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بہت سے لوگوں کے لئے، چھٹیاں بہت خوشی کا وقت ہے ... لیکن کیا ہوتا ہے جب چھٹیاں اپنی چمک کھو دیتی ہیں اور گہرے غم یا نقصان کی وجہ سے مشکلات بن جاتی ہیں؟ یہ خصوصی مطالعاتی منصوبہ ان لوگوں کی مدد کرے گا جو غم سے گزر رہے ہیں تاکہ وہ چھٹیوں کے لئے آرام اور امید تلاش کرسکیں ، اور گہرے غم کے باوجود ایک بامعنی چھٹیوں کا موسم گزاریں۔
More
ہم Getting Your Breath Back After Life Knocks It Out of You کے مصنف Kim Niles کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے یہ مطالعاتی منصوبہ میں عطا کیا۔ مذید معالومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: www.griefbites.com