خدا کی سننانمونہ
اچھے چرواہے کو جاننا شروع کرنا
مزدُور جو نہ چَرواہا ہے نہ بھیڑوں کا مالِک ۔ بھیڑئے کو آتے دیکھ کر بھیڑوں کو چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور بھیڑیا اُن کو پکڑتا اور پراگندہ کرتا ہے۔ یوحنا 10 : 14
میں آپ کی رضامندی سے دو سوال پوچھنا چاہتی ہوں۔
آپ کو کیسا لگتا ہے جب آپ آسمانی باپ کے ساتھ وقت گزارتے ہیں؟
آپ کو اس سے بات کر کے کیسا لگتا ہے؟
کچھ وقت نکالیں اور ان لمحات اور تجربات کو بیان کریں۔
یہاں میرا اشارہ دعا کے عنوان پر ہے، میں سوچتی ہوں کے زیادہ تر لوگ جزباتی الفاظ مین دعا کرتے ہیں۔ ہم اس کو گہرے طور پر روحانی بنانا چاہتے ہیں۔ آپ اس بات کو سمجھیں کہ آپ صرف ایک انسان ہی ہیں، پھر بھی آپ خدا کو دعا کے الفاظ سے خوش کرنا چاہتے ہیں۔ اور پھر ہم گمراہ ہو کر رک جاتے ہیں! جب تک اگلی دفعہ ہم کوشش نہ کریں۔ اس طرح کرنے سے، ہم حقیقی مقصد سے دور ہو جاتے ہیں جس کے لئے ہم نے دعا شروع کی تھی۔
دعا ایک آسان سا طریقہ ہے جس سے ہم خدا کے ساتھ رابطہ رکھتے ہیں۔ اس سے ہم خدا کے ساتھ تعلق قائم کرتے ہیں۔ اور خدا کیسے چاہتا ہے کہ ہم اس کے پاس دعا میں آئیں؟ خدا کا اولین مقصد یہ ہی ہوتا ہے کہ ہمارے دل، دماغ اور طاقت مکمل طور پر اس کی طرف متوجہ ہوں، آپ استثنا 6 : 5 ملاحظہ کریں۔
شروع کرنے کے لئے وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کی رفاقت کا لظف اٹھائیں آپ اپنی دعا کی بجائے اس پر دھیان دیں۔
ہمیں کامل طاقت ور، ہمیشہ قائم رہنے والے، فضل کرنے والے اور ہر طرح سے رحم کرنے والے باپ کے پاس ایک پریشان حل، نا اہل، پھر بھی ایک ایسے انسان کے طور پر آنا ہے، جس سے وہ پیار کرتا ہے۔ اور جب ہم آتے ہیں، ہمارا پیالہ طاقت، بحالی، فہم، اطمینان، راستبازی اور خوشی سے لب ریز ہوتا ہے۔ اس کی موجودگی میں بھرپور زندگی ہے۔ وہ زندگی کا پانی اور زندگی کی روٹی ہے۔
جب ہم دعا کرتے ہیں تو ہمیں صرف بولنا ہی نہیں چاہئے دھیان سے سننا بھی چاہئے۔ اس کی اچھی راہ کے بارے میں سنیں اور پیروی کریں۔ آؤ جو خوش ہو، اچھل کود کرتے ہو، تھکے ماند ہو، شک میں ہو یا غم زدہ ہو۔ اس کے پاس آؤ تم جو موت کے سایہ کی وادی کے درمیان ہو۔ قریب آؤ اور دھیان سے سنو اس کی آرام دینے والی آواز جس میں زندگی اور امید ہے۔
پھر ہم اس کے پاس بار بار آ سکتے ہیں تب بھی جب ہم پریشان حال یا کسی بھی دوسری حالت میں ہیں۔ جب ہم ایسا کرتے ہیں، ہم اپنے چرواہے کو جاننا شروع کر دیتے ہیں۔ ہم حقیقی طور پر اس کو جان جاتے ہیں۔
میرے لئے خاموشی سے دعا کرنے کا وقت آرام سے بیٹھنے اور گرم چائے پینے اور اپنے قریب ترین دوست سے روفاقت رکھنے کا ہے۔ یہ ایک حیران کن اور بہترین احساس ہوتا ہے۔ Paul E. Miler اپنی کتاب A Praying Life میں سیکھاتے ہیں، "آپ بھاگ دوڑ میں خدا کو نہیں جان سکتے، آپ کو اس سے دوستی کرنے کی ضرورت نہیں آپ کو اسے جگہ دینے کی ضرورت ہے۔"
میری دعا ہے کہ یہ گزرے سات دن آپ کی سمجھے کو گہرا کریں جس سے آپ خدا کی آواز کو دھیان سے سنیں۔ یہ اتنا مشکل نہیں جتنا آپ سوچتے ہیں۔ یہ اتنا آسان ہے جتنا اپنے کانوں کو غیر ضروری آوازیں سننے سے روک نہیں پاتے، اپنے دل کو کھولنا، خاموشی سے وقت گزارنا اور اپنے اچھے چرواہے کو موقع دینا کہ ہم سے بات چیت کرے۔
میری دعا ہے کہ آپ خدا کی آواز کو گہرے طور پر سن سکیں اور اپنے اچھے چرواہے کو اور جان سکیں۔
روحانی باپ کو بتائیں: آج میں آپ کو تلاش کر رہا ہوں اپنے پورے دل، جان اور طاقت سے تلاش کر رہا ہوں۔ میں اب حقیقی طور پر شروع کرتا ہوں۔
میں آپ کو روز زیادہ سے زیادہ سننا اور جاننا چاہتا ہوں۔
آج کا عبادت کا گیت تجویز کیا گیا ہے: “Touch the sky” جو Hillsong Unitedکی طرف سے ہے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
Amy Groeschel نے یہ سات دن کا بائبلی مطالعاتی منصوبہ لکھا ہے۔ اسے اس امید سے لکھا گیا ہے کہ خدا کے محبت بھرے دل سے آپ کے دل تک آواز جائے۔ یہ ان کی دعا ہے کہ اس سے آپ سیکھ سکیں کہ مخالف آوازیں پر دھیان نہ دے کر، خدا کی آواز کی طرف دھیان دینا ہے۔
More
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church