خدا کی سننانمونہ
آپ کی روحانی نصحتی مجلس میں کون ہے؟
خدا اکثر اپنی مرضی اور فہم اپنے پیروکاروں کے ذریعہ بیان کرتا ہے۔ میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ خدا نے کتنی دفعہ دوسرے مسیحیوں کو استعمال کیا کہ اپنا پیغام میرے دل تک پہنچائے۔ میں اس کی سرگوشی اپنے پاسٹر، پوڈ کاسٹ (سماعت کا پروگرام)، اپنے دوستوں، اپنے بچوں، بلاگر یا کوئی جو میرے زندگی کے حلقہ کے لوگوں سے سنتی ہوں۔ میں ان میں سے کچھ لوگوں کو اپنی روحانی نصحتی مجلس کا حصہ سمجھتی ہوں۔ وہ ہیں: میرا جیون ساتھی، میرا رہنما، میرا دعائیہ ساتھی، میرا دوست اور میرے والدین۔
آپ کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا آپ ڈھونڈتے ہیں یا طاہری طور پر سنتے ہیں دوسرے ایمان داروں کو جن کی عزت کرتے ہیں؟ لگا تار دوسرے مسیحیوں سے رابطہ رکھنا (خاص کر جو ترقی کر رہے ہیں اور خدا کے کلام سے پیوستہ ہیں) آپ کے ذاتی ایمان کے سفر کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
اگرچہ ان کو سننا ہی کافی نہیں۔ کیا آپ اس نصحت یا فہم کو جو آپ سنتے ہیں کبھی استعمال کرتے ہیں؟
فہم حاصل کریں اور مسیحی قوم سے ملے رہیں۔ اپنے ہم ایمانی خاندان کو دھیان سے سنیں۔ ہمیں ان کی اور انہیں ہماری ضرورت ہے۔ آج کی تلاوت امثال 18 : 2 ہمیں دوستانہ طریقہ سے بتاتی ہے کہ "سب کچھ جان جانا" غلطی ہے۔
ذاتی طور پر میں کوئی بیوقفی نہیں کرنا چاہتی۔ مجھے مدد چاہئے، مجھے فہم چاہئے۔ میں چاہتی ہوں کہ عاجز اور علم کے قابل رہوں تاکہ میں خدا کی بات، سمت، اصلاح اور قربت سن سکوں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا دل عاجز اور علم کے قابل رہے۔ خدا ہمیشہ اپنے دوسرے بچوں کے ذریعے ہم سے بات کرتا ہے۔
روحانی باپ سے پوچیں: میری روحانی نصحتی مجلس میں کون شامل ہو سکتا ہے؟
آج کا عبادت کا گیت تجویز کیا گیا ہے: "Set a Fire" جو کہ Will Reagan اور United Pursuit نے لکھا ہے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
Amy Groeschel نے یہ سات دن کا بائبلی مطالعاتی منصوبہ لکھا ہے۔ اسے اس امید سے لکھا گیا ہے کہ خدا کے محبت بھرے دل سے آپ کے دل تک آواز جائے۔ یہ ان کی دعا ہے کہ اس سے آپ سیکھ سکیں کہ مخالف آوازیں پر دھیان نہ دے کر، خدا کی آواز کی طرف دھیان دینا ہے۔
More
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church