خدا کی سننانمونہ
کان بن ہو جانے کے اثرات
آدم اور حوا کو خدا کا پہلے سے پتا تھا، ان کی آنے والی نسل کو بھی خدا کا اچھی طرح پتا تھا۔ آہستہ آہستہ جیسے سال گزرتے گئے، زیادہ تر لوگوں نے شکرگزاری اور خدا کو اپنی ضروریات کا وسیلہ ماننا چھوڑ دیا۔ گناہ بڑھ گیا۔
زیادہ تر گناہ "گہرے ترین گناہوں" کے اٖثرات ہوتے ہیں: خدا کی سچائی پر کان بند کر لینا بھی گناہ ہے اور جھوٹ کو ماننا بھی گناہ ہے۔ جب ہم خدا کو ہر اچھی چیز عطا کرنے والے کے طور پر پہچاننا بند کر دیتے ہیں ہمیں صاف نظر آنا بن ہو جاتا ہے، ہم عقل مندی سے سوچنا بند کر دیتے ہیں۔ ہم سچائی کو سننا چھوڑ دیتے ہیں۔ پولوس کا رومیوں کے نام خط اس کا پہلا باب واضع طور پر اس سچائی کو آشکارا کرتا ہے۔
آئیں ایک سمجھداری کی بات سیکھیں: اگر آپ سچائی کو سننا چھوڑ دیتے ہیں تو اور آپ خدا کو چھوڑ دیتے ہیں۔ اب ایک مسیحی ہوتے ہوئے ہم خدا کے کلام کو سچائی کے طور پر دل سے لگائے ہوئے ہیں۔ مگر ہمیں اپنے کان کھلے رکھنے ہیں تاکہ ہم جھوٹ کو پہچان کر ترک کر سکیں اور خدا کی آواز کی طرف متوجہ ہو سکیں۔
اسی طرح کی ایک اور سمجھداری کی بات یہ ہے کہ جب ہم سچائی کو ترک کر دیتے ہیں تو دوسروں کو بھی دھوکا دیتے ہیں جیسے ہم نے آج کی پیدائش کی کتاب کی تلاوت میں سیکھتے ہیں۔ سوالات کی طرف دھیان دیں۔ کس کی بربادی ہے جب آپ خدا کو سننا بند کر دیتے ہیں؟ آپ کے جیون ساتھی کی؟ آپ کے دوست کی؟ آپ کے سربراہ کی؟ آپ کے بچوں کی؟ شاید اس کی بھی جسے خدا کا پتا نہیں اور خدا چاہتا ہے کہ آپ اسے خدا کے بارے میں بتائیں؟
مجھے لگتا ہے کہ اب میرا لکھنے کا وقت ختم ہو گیا ہے اور آپ کو دعا میں ہی دھیان سے سننا ہو گا۔
روحانی باپ سے پوچیں: کیا آپ مجھے پر ظاہر کر سکتے ہیں کوئی یا سب جھوٹ جن کو میں مانتا ہوں؟
آج کا عبادت کا گیت تجویز کیا گیا ہے: “No Other Name” جو کہ Hillsong Worship کی طرف سے ہے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
Amy Groeschel نے یہ سات دن کا بائبلی مطالعاتی منصوبہ لکھا ہے۔ اسے اس امید سے لکھا گیا ہے کہ خدا کے محبت بھرے دل سے آپ کے دل تک آواز جائے۔ یہ ان کی دعا ہے کہ اس سے آپ سیکھ سکیں کہ مخالف آوازیں پر دھیان نہ دے کر، خدا کی آواز کی طرف دھیان دینا ہے۔
More
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church