خدا کی سننانمونہ
کیا میں آپ کی توجہ حاصل کر سکتا ہوں، مہربانی سے؟
اس میں سننا اور اس میں بولنا شامل ہے۔
سننا آواز اور معلومات کو اندر اتارنے کی صلاحیت ہے۔
ان پر دھیان دینے کے لئے زیادہ دھیان سے سنتے ہیں۔
آج کی یرمیاہ کی تلاوت بہت ہی غمگین ہے اور یہ غیر معمولی بھی ہے۔ یہ پرانے عہد نامہ کے لال جھنڈے ہیں جو ہمیں خطرے کی آگاہی دیتے ہیں جب ہم خدا کو اپنی پوری توجہ اپنے پورے دل، دماغ اور طاقت سے نہیں دیتے۔ کیوں؟ اگر ہم خدا اور اس کی مرضی پر دھیان نہیں دے رہے تو ہم غلط طرف جا رہے ہیں چاہے ہم آگے جا رہے ہیں یا پیچے آ رہے ہیں۔ زیادہ تر، غلط راستہ ہمیں تاریکی اور تباہی کی جگہ لے جاتا ہے۔
تباہی کا مجرم اکثر پوری طرح مصروف بچہ کو، جو کہ ابھی آگے بڑھ رہا ہے، معصومیت سے ورغلاتا ہے یہ کیسی چیز کو اور زیادہ حاصل کرنے کا لالچ دے سکے یاکوئی بجلی سے جلنے والا کھلونا ہو سکتا جس کی میزبانی میں ہم خوش ہوتے ہیں۔
میری سوچ کے مطابق، میرے چھ بچوں کے سننے کی صلاحیت زبردست ہے، مگر ان کی دھیان سے سننے کی طاقت کیوں مختلف ہے۔ کئے دفعہ تو ان کی توجہ حاصل کرنے کے لئے مجھے ایک خفیہ لفظ بولنا پڑتا ہے: آئس کریم۔ فوراً وہ دھیان دے کر جواب دیتے ہیں۔ "واہ! حقیقت میں ، ماں؟" میں پھر مان جاتی ہوں کہ "نہیں ، مجھے تو صرف آپ کو متوجہ کرنے کے لئے اس لفظ کی ضرورت بڑی۔"
ایمان داری سے، میں کبھی بھی بے دھیانی سے کچھ سن نہیں سکتی، جب سماٹ فون نے میرے خاندان پر قبضہ کیا ہو۔ "۔۔۔۔۔میرے پیارے یہ کیا دوبارہ سے یہ کام؟"
چاہے ہمیں یہ تمام فصول باتیں مزاحیہ لگیں، مگر یہ حقیقت ہیں ان کو "بس ٹھیک ہے" کہہ کر ٹال نہ دیں۔ یہ لوگ کی بے عزتی ہے۔ جب اس میں خدا کو نظر انداز کرنا شامل ہو جاتا ہے تو یہ بد قسمتی سے اس کی بے قدری ہے اور نیچے گرا دینے والی غداری ہے۔
اگر ہم اپنے آسمانی باپ کی مکمل پیروی کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں اس کے پیغام پر مکمل دھیان دینا ہوگا! یاد رکھیں۔ اس کے الٰہی پیغامات مختلف قسم کے طریقوں سے آتے ہیں: اس کے کلام سے، کسی ساتھی ایماندار کی رفاقت سے، بائبلی مطالعاتی منصوبہ سے، خواب سے یا رویہ سے، عبادت سے یا کیسی متوجہ کرنے والے خیال سے۔ ہاں، خدا کا پیغامات کا نظام بھی وسیع ہے کیونکہ وہ خدا بڑا ویسع ہے اور وہ بات جیت میں ماہر ہے اور ہر ایک سے رابطہ ہر وقت قائم رکھتا ہے۔
خدا باپ سے پوچیں: وہ کیا چیز ہے جو آپ کے اس کی طرف دھیان دینے میں خلل ڈال رہی ہے؟
آج کا عبادت کا گیت جو تجویز کیا گیا ہے : "فسٹ جو کہ Lauren Daigle”" نے لکھا ہے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
Amy Groeschel نے یہ سات دن کا بائبلی مطالعاتی منصوبہ لکھا ہے۔ اسے اس امید سے لکھا گیا ہے کہ خدا کے محبت بھرے دل سے آپ کے دل تک آواز جائے۔ یہ ان کی دعا ہے کہ اس سے آپ سیکھ سکیں کہ مخالف آوازیں پر دھیان نہ دے کر، خدا کی آواز کی طرف دھیان دینا ہے۔
More
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church