یہاں آپ کا انتظار ہو رہا ہے، آمد کے موسم میں امید کا سفرنمونہ
میں کس سے ڈروں؟
روشنی ڈالیں
بھاگ دوڑ کے دوران اپنا دھیان یسوع سے ہٹا نہ دیں۔ وہ آپ کے لئے لڑ رہا ہے۔ عمانوایل قریب ہے۔ اگرچہ الزام لگیں اور دشمن آپ کے خیالات کو خراب کرے، لوگ آپ کو دور کرنا چاہیں گے، آپ کو کھینچ کر کیچڑ میں لے کر جائیں گے، اگرچہ منصوبے چل رہے ہیں اور آزمائش چھا رہی ہے، اگرچہ جسم کامیاب نہیں اور بدلے کے لئے چیخ رہا ہے۔ آپ کی امید اس پر ہے جو آپ کے لئے لڑتا ہے۔ آپ خدا کی محبت اور اس کے قادر نام کی طاقت میں محفوظ ہیں۔
دھیان دینا
طوفان میں ڈرو نہیں مجھ پر اعتماد رکھو
طوفان میں ڈرو نہیں مجھ پر اعتماد رکھو
میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں۔
میں تمہیں آرام دینے آیا ہوں جب تم ڈر سے پریشان ہو،
اس لئے بوجھ سے دبے لوگو ڈرو نہیں۔
چھوڑ دیں
ڈرو مت کیونکہ میں تمہارے ساتھ ہوں،
ڈرو مت کیونکہ میں تمہارے ساتھ ہوں،
ڈرو مت کیونکہ میں تمہارے ساتھ ہوں،
تمام راستہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔
ہر وقت میرا ساتھ تمہیں محسوس نہیں ہوتا،
جیسے تم سوچتے ہو مجھے ہونا چاہئے،
مگر خاموشی اور طوفان میں،
میں وہ سب دیکھ رہا ہوں جس کا تمہیں خطرہ ہے۔
چھوڑ دیں
ڈرو نہیں میرے قادر بازو پر اعتبار کرو،
میں نجات لے آیا ہوں،
میں نے تمہیں زندگی عطا کرنے کے لئے بہت دکھ اٹھائے ہیں،
تمہیں تاج دینے کے لئے۔
چھوڑ دیں
J.W. Howe, Stanzas 1–3
دعا
اے باپ میں طوفان کے دوران تجھ سے امید رکھتا ہوں۔ تو میرے لئے لڑتا ہے اور تو میرے تمام دشمنوں پر قادر ہے۔ کچھ بھی جس کا مجھے سامنا ہے وہ تجھ سے زیادہ طاقتور نہیں۔ تو ہمیں قائم کرنے والی میری مضبوط جٹان ہے۔ میرے دشمن کی موجودگی میں مجھے اطمینان دے، میں جان سکوں کہ تو مجھے دیکھ رہا ہے اور اپنی محبت سے میری حفاظت کرتا ہے۔ آمین۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آمد کا موسم انتظار اور تیاری کا وقت ہے۔ Pastor Louie Giglio جو مصنف بھی ہیں اس آمد کے موسم کے سفر پر ان کے ساتھ چلیں تاکہ آپ ان کے ساتھ اس انتظار کا احساس کر سکیں کہ یہ انتظار خداوند کے لئے ہے اور یہ وقت ظائع نہیں ہو رہا۔اس موقع کو جانے نہ دیں جس میں آپ اس بڑی امید پر سے پردہ اٹھایں گےجو اس آمد کے سفر کے ساتھ جوڑی ہے۔ اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ کی روح کو امن اور حوصلہ افضائی ملے گی کہ آپ کی امید چشن میں بدل جائے گی!
More