YouVersion Logo
تلاش

جستجونمونہ

The Quest

2 دن 7 میں سے

خدا کو آپ کے دل کا پہلے سے ہی پتہ ہے۔ وہ پہلے سے ہی آپ کے خیالات کو پڑھ سکتا ہے۔ جب آپ تعلیم حاصل کر لیتے ہیں تو آپ اپنی کتابیں پھاڑ سکتے ہیں اور ان کو جلا سکتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس وقت آپ اپنے آپ کو کائنات کا مالک سمجھتے ہیں۔ آپ کو جواب سے زیادہ کچھ چاہئے۔ آپ کو مکاشفہ چاہئے۔ کہ آپ کیوں تخلیق ہوئے اور میں بھی۔

زمین پر خدا انسانوں سے یہ سوال کیوں کرتا ہے جب وہ پہلے ہی جواب جانتا ہے؟ وہ اس کی درجنوں وضاحتیں دے گا مگر بار بار کلام ہمیں اس کے بارے میں بتاتا ہے: خدا ہمارا خالق، نجات دہندہ اور بادشاہ ہے وہ چاہتا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ جو اس کی مخلوق ہیں کمزوری، شک یا ناکامی میں بھی تعلق بنائے رکھے۔صرف ملاقات نہیں وہ چاہتے ہے کہ ہم جڑے رہیں اور پیار محبت سے رہیں۔

یہ آپ جو حقیقت میں ہیں اس سے تعلق ہے نہ کہ کسی ریا کار انسان سے۔

پڑھیں پیدایش 1 : 26 – 2 : 17 اور 3 : 1 ۔ 9، اس میں دیکھیں بلکہ نشان دہی کریں ۔ ان آیات میں ایسے الفاظ ہیں جو خدا نے خدا آدم کو کہہ۔ کیا سوال خدا نے پیدایش 3 : 9 میں کیا؟

اب، آپ خود کو آدم کی جگہ سمجھیں اور سوچیں کہ یہ الٰہی سوالات آپ سے پوچھے جا رہے ہیں۔ تم کہاں ہو؟ آپ کو کہیں جانا تھا مگر وہ کون سا راستہ ہے جو آپ اپنی موجود حالت میں اختیار کریں جس سے آپ اپنی منزل تک ہینچ سکتے ہیں۔ ایک مضمون جو خدا کے لئے لکھا گیا بتاتا ہے کہ آپ جہاں بھی موجود ہیں آپ خدا کی طرف سفر شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے مقابلہ میں اگر آپ اس سے بھی اچھی جگہ پر موجود ہیں تو اس کو اس بارے میں بتائیں۔ اس کے ساتھ حقیقی بات کریں کیوں کہ وہ آپ کی فکر کرتا ہے اور اس میں وہ خوش ہو گا۔ اس کے برعکس آپ کسی پریشانی بھری جگہ ہو سکتے ہیں، جہاں تکلیف، دکھ اور تنہائی ہے۔

بیان کریں آپ کہا خدا کے ساتھ مکمل آزادی سے بات کر سکتے ہیں۔ کہیں بھی، جب آپ خدا سے بات کرنے والی جگہ کو دیکھتے ہیں تو اس جگہ کی خصوصیت ہمیں اسے بیان کریں۔

سچی بات کریں، ہو سکتا ہے کہ آپ خدا سے یہی سوال کرنا چاہتے ہوں: "خداوند، تو کہا ہے؟ تو کہا چلا گیا ہے؟" یا "آپ تب کہاں تھے۔۔۔؟ پھر بھی آپ کو بائبلی اور علم الٰہی کے طور پر جواب چاہئے۔ آپ کو پتہ ہے کہ کلام وعدہ کرتا ہےکہ وہ آپ کو کبھی نہیں چھوڑے گا اور کبھی نہیں دور کرتے گا مگر آپ کے دل کو ابھی لگتا ہے کہ وہ کہیں بھی مل نہیں رہا۔ آپ حقیقت میں اسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ کہاں ہے، اگر یہ پرانی بات ہی ہے تو وہ کہاں ہے۔

اپنا سوال نامہ مکمل کرنے کے لئے زبور 139 : 7 ۔ 10 ملاحظہ فرمائیں یا بھر اس زبور کے الفاظ کو حاصل کریں اور خود سے بیان کریں آپ کے دل میں کیا ہے۔

دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Quest

اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، Beth Moore کلام میں سے سوالات کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو اس کی قربت میں لے چلیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ اچھے طریقے سے جانتا ہے۔ غیر مناسب اختتامی نشانات جو کے جملہ کو ختم کریں گے اس کے تجسوس، دلچسپی اور حیرانگی کو ظاہر کریں گے۔ یہ سوال ایک دعوت ہے جو آپ کو خطرناک ماحول سے محبت بھرے ماحول میں لے چلے گا۔ بائبل اس طرح کی دعوت دینے سے شرماتی نہیں۔ بار بار ہم دیکھ سکتے ہیں کہ خدا کے لوگ اپنے خالق سے سوال کرتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ کائنات کا خدا اپنی مخلوق سے سوال پوچھتا ہے۔ یہ جستجو ہے اس ذمہ داری کی جو ہمیں اس دعوت کو قبول کرنے کے لئے دی گئی ہے۔ کلام کی گہرائی میں اترنا سیکھیں، سوالوں کا جواب دینا سیکھیں اور اپنے سوالات خدا تک لانا سیکھیں۔ آئیں ہم ان غیر مناسب اختتامی نشانات کو موقع عطا کریں کے یہ ہمارے باپ کے ساتھ ہمارا تعلق گہرا بنانے کے راستوں میں ہماری رہنمائی کریں۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Beth Moore and LifeWay Women کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی مُلاحضہ کریں: http://www.lifeway.com/thequest/