YouVersion Logo
تلاش

ہر روز خُدا کی قربت میںنمونہ

ہر روز خُدا کی قربت میں

2 دن 14 میں سے

اپنے خیالات کو ٹھیک کریں اوراُنہیں درست رکھیں

عالمِبالا(وہچیزیںجواُوپرکیہیں) کیچیزوںکےخیالمیںرہونہکہزمینپرکیچیزوںکے۔کلسیوں 3 : 2

ہمارے خیال یا تو ٹھیک ہیں یا غلط ۔ درست خیالات ہمیں فائدہ پہنچاتے ہیں اور غلط خیالات ہمیں تکلیف پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بنتےہیں۔ خُدا کی مدد سے ہم اپنے خیالات کو درست سمت میں موڑسکتے ہیں۔

کچھ لوگ زندگی کو منفی اندازسے دیکھتے ہیں کیونکہ اُنہوں نےاپنی ساری زندگی میں ناخوشگوار حالات کا سامنا کیا ہوتا ہے اِسی لئے وہ کسی بہتری کا تصور نہیں کر پاتے۔ پھر کچھ لوگ ہر چیز کو منفی اس لئے بھی سمجھتے ہیں کیونکہ ان کی شخصیت ایسی ہوتی ہے۔ وجہ کوئی بھی ہومنفی رجحانکسی بھی شخص کو خستہ حال بنا دیتا ہے اور ان کے لئے روحانی طور پر ترقی کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اگر ہم خُدا کے نیک اِرادوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں اُس کے ساتھ متفق ہونا ضروری ہے اور وہ تو بالکل منفی نہیں ہے!

خُدا کی مدد ، سخت محنت اور پختہ ارادہ سے آپ منفی خیالات اوراُن پُرانی عادات کو جو آپ کو خُدا سے دور کرتی ہیں چھوڑ سکتے ہیں۔ ابلیس نہیں چاہتا کہ آپ کو کامیابی ملے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر آپ کو کامیابی ملے گی آپ اپنی زندگی میں خوش ہوں گے اور دوسروں کے لئے باعثِ برکت ہوں گے۔ آپ کی زندگی بدل جائے گی اور اس سبب سے بہت سی زندگیاں بدل جائیں گی۔ اگر آپ اپنے خیالات کو درست سمت کی طرف موڑیں گے تو آپ خُدا کے اور نزدیک ہو جائیں گے اور خُدا کے مقّرر کردہ کام کو سرانجام دینے کے قابل ہوں گے۔

توقع کریں کہ آپ کے لئے اور آپ کے وسیلہ سے اچھّے کام ہوں گے!اپنے خیالات کو ٹھیک کریں اوراُنہیں درست رکھیں

توقع کریں کہ آپ کے لئے اور آپ کے وسیلہ سے اچھّے کام ہوں گے!

دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

ہر روز خُدا کی قربت میں

ان چودہ دنوں کے گیان دھیان کے مطالعہ میں جوائیس پڑھنے والوں کی مدد کریں گی کہ وہ کیسے پراعتماد، پرلطف زندگی خدا کے ساتھ قریبی تعلق میں بڑھتے ہوئے حاصل کر سکیں۔

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے جوائس میئر کی وزارتوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://tv.joycemeyer.org/urdu/