YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

ہر روز خُدا کی قربت میںنمونہ

ہر روز خُدا کی قربت میں

14 دن 14 میں سے

اُمید کی قوت

وہنااُمیدیکی (ابرہامکیانسانیطورپر) حالتمیںاٗمیدکےساتھاِیمانلایاتاکہاسقولکےمطابقکہتیرینسلایسیہیہوگیوہبہتسیقوموںکاباپہو...

اِیمانمیںضیعفنہہوا (شککرکےسوالنہکیا) اورنہبےاِیمانہوکرخُداکےوعدہمیںشککیابلکہاِیمانمیںمضبوطہوکرخُداکیتمجیدکی۔رومیوں 4 : 18 - 20

اپنی خدمت کے دوران ہم ہر سال بہت سے لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور ہمارا اِیمان ہے کہ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اس ضِمن میں ترقی کریں لیکن ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اگر کسی سال خُدا کا منصوبہ اس کے برعکس ہو یعنی ہم زیادہ لوگوں کی خدمت نہ کرپائیں تو ہم حالات کو اجازت نہیںسکتے کہ وہ ہماری خوشی ہم سے چھین لے۔

ہم بہت سی باتوں کےوقوعپذیرہونےپراِیمان رکھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم ایک ہستی پربھی اِیمان رکھتے ہیں۔ وہ ہستی خُداوند یسوع مسیح ہے۔ اکثر ہم یہ نہیں جانتے کہ کیا ہونے والا ہے۔ ہم صرف یہ جانتے ہیں جو بھی ہوگا اس سے ہمیشہ ہماری بھلائی پیدا ہوگی!

ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ ابرہام نے اپنے حالات کا جائزہ لینے کے بعد ( اس نے حقائق کو نظر انداز نہیں کیا) اپنے بدن کی ضیعنی اور سارہ کے بانجھ پن کے بارے میں بھی سوچا۔ اگرچہ انسانی طور پر اُمید کی کوئی وجہ نہیں تھی؛ اُس نے اِیمان کے وسیلہ سے اُمید رکھی۔ ابرہامایکنہایتمنفیحالتکےبارےمیںبےحدمثبتتھا۔

عبرانیوں 6 : 19 میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ اُمید ہماری جان کا لنگر ہے۔ اُمید وہ قوت ہے جو آزمائش کے وقت ہمیں مضبوط بناتی ہے۔ کبھی بھی اُمید کا دامن نہ چھوڑیں۔ کبھی بھی اُمید رکھنے سے خوف زدہ نہ ہوں۔ کوئی بھی یہ وعدہ نہیں کرسکتا کہ آپ مایوس نہیں ہوں گے۔ لیکن آپ ہمیشہ اُمید رکھ سکتے اور مثبت رہ سکتے ہیں۔

اپنی زندگی میں ہر دن اُمید کے ساتھ توقع کریں۔

جوائیس کے مذید پیغامات کے لئے مہربانی سے وزٹ کریں: https://tv.joycemeyer.org/urdu/

دِن 13

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

ہر روز خُدا کی قربت میں

ان چودہ دنوں کے گیان دھیان کے مطالعہ میں جوائیس پڑھنے والوں کی مدد کریں گی کہ وہ کیسے پراعتماد، پرلطف زندگی خدا کے ساتھ قریبی تعلق میں بڑھتے ہوئے حاصل کر سکیں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے جوائس میئر کی وزارتوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://tv.joycemeyer.org/urdu/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔