YouVersion Logo
تلاش

ہر قدیم ایک آمد ہےنمونہ

Every Step An Arrival

4 دن 5 میں سے

ظاہر کلیسیاء

جب سلیمان نئی ہیکل کے سامنے کھڑا تھا، اس نے ایسا سوال کیا جو ہم اکثر بار بار کرتے ہیں: "کیا یہ ہو سکتا ہے کہ خدا ہمارے ہمسایہ کے طور پر رہنے لگے؟" (1 سلاطین 8 : 27)

سلیمان کو شبہات پریشان کر رہے تھے مگر اس نے دعا کی اور وہ دور ہو گئے۔ اس نے دعا کی کہ خدا لوگوں کی سنے گا جب وہ اس کے گھر میں آئیں گے اور اپنی دعائیں کریں گے کہ خدا ہی ان کی ضروریات رات دن پوری کرتا ہے اور وہ ان کی سنتا ہے کہ انہیں معاف کرے۔

یہ شبہات سلیمان سے ہم تک آ گئے ہیں۔ مگر ہمیں سلیمان پسند ہے کہ وہ ان سے باہر آیا اور اس نے دعا کر کے انہیں دور کیا۔ عام فہم اعتراض کہ خدا دعا کے گھر میں زمین پر رہے، کہ خدا پرستش کی جگہ ہمیں ملے، تجربہ اور ایمان کے اظہار کو ختم کر دیتا ہے۔ عام فہم بات حقیقت کا سب سے ناقص امتحان ہے۔ خود غرض سوال کہ "کیا ایسا ہو سکتا ہے؟" اس کا جواب گہری تحقیق، وسیع تجربہ اور حقیقی ایمان سے دیا گیا کہ "ایسا یقیناً ہو سکتا ہے!"

سلیمان کی دعا میں ہم تین حصے دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ذریعہ سے جس سے ہم وہ دیکھ سکتے ہیں جو نظر نہیں آتا اور ان معاملات میں ہم آج بھی کام کر رہے ہیں۔ پہلے میں تاریخ ہے۔ سلیمان ماضی کی بات کرتا ہے جب خدا کے ساتھ عظیم ملاقات ہوئی۔ اگر ہماری یاداشت کمزور ہے تو ہماری دعا کو خطرہ ہے۔

دوسرا حصہ معافی کے بارے میں ہے۔ دونوں تک پہنچنے کے لئے ہم دعا کا استعمال کرتے ہیں جن میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ خدا ہماری طرف سے کام کر رہا ہے۔ مگر ظاہر کلیسیاء اس کی تصدیق کرتی ہے۔ معافی دعا میں واپسی کا ذریعہ ہے، اس طریقہ سے ہم اپنی زندگی میں خدا تک پہنچنے کا اپنا ذریعہ تلاش کرتے ہیں تاکہ خدا اپنی مرضی اس میں شامل کر سکے۔

تیسرا حصہ جو سلیمان نے یہاں بتایا، غیر ملکی ہم انہیں "اجنبی" بھی کہہ سکتے ہیں۔ جب ہم اپنے آپ کو، اپنے خاندان کو اور اپنے گروہ کو ہی ترجیع دیتے ہیں تو ہم یسوع کی بڑی کلیسیاء اور دنیا کے ان لوگوں کے ساتھ رفاقت کے لئے احساس کو کھو دیتے ہیں

سلیمان کے تین سبق جن کو دعا میں ہم تین الفاظ سے سامنے لا سکتے ہیں: تاریخ (ماضی میں خدا کے ساتھ کام)، معافی (جب ہماری زندگی تبدیل ہو جاتی ہے خدا کی مرضی کی وجہ سے) اور دوسروں کی وجہ سے (یا اجنبی لوگوں کی وجہ سے)۔ دعا اس کلام کی روشنی ہے جو اپنے ساتھ ذاتی طور پر ابھی بات کرتا ہے۔

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Every Step An Arrival

ہم امید کرتے ہیں کہ Eugene Peterson کے یہ پانچ عقیدت بھرے پیغامات آپ کے دل اور دماغ کو وہاں لے جائیں گے جہاں انہیں جانا ہے، آپ نہیں جانتے کہ روح کیا استعمال کرکے آپ کی حوصلہ افزائی کرے گا یا للکارے گا یا آرام عطا کرے گا۔ آپ روشنی ڈالنے کے سوالات کا استعمال کر سکتے ہیں اس پیغام کے آخر میں اس دن اپنی دعا کو بنانے کے لئے ۔ یہ حقیقت میں آخری مقام نہیں ہے مگر شروعات ہے اس آمد کی جس کا آپ کا انتظار تھا

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے WaterBrook Multnomah کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی ملاحظہ کریں: /https://waterbrookmultnomah.com/books/540871/every-step-an-arrival-by-eugene-h-peterson