ہر قدیم ایک آمد ہےنمونہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے
"ایک دفعہ کا ذکر ہے" ہر اچھی کہانی کو شروع کرنے کے الفاظ ہیں۔ یہ مسیحیوں کا اپنے سوال کا جواب ڈھنڈنے کا طریقہ ہے جیسے "کیا میری زندگی کی اہمیت ہے؟" کہانی میں ہر کردار ضروری ہے۔ ہر شخص کی اہمیت ہے۔ تو ہم شروع کرتے ہیں الفاظ "ایک دفع کا ذکر ہے" سے اور اپنے ایمان، شک، تابعداری، نافرمانی، عبادت اور تفرقوں کے ساتھ اس کی پیروی کرتے ہیں۔ اس میں یہ سب اور بہت کچھ کہانی کا حصہ ہے – کہانی جس کی اہمیت ہے۔
ہر کہانی بچانے والوں کے بار میں نہیں ہوتی۔ ہر کہانی خطروں بھری لوک داستان نہیں ہوتی۔ ہمارے پاس وہ کہانیاں نہیں ہیں جن میں بچانے والا آتا ہے – جو یوسف، موسیٰ، داؤد اور پولس کی تھیں۔ مگر اس میں نعومی اور روت اور بوعز کی کہانی بھی ہے۔ اس میں ہر روز خطروں بھرے کام ہوتے ہیں مگر یہ سب خطرات۔ جیسے ہجرت، روت اور نعومی کی وفاداری، بوعز کی روت کے لئے مہربانی، شریعت کی پاسداری یہ سب تفصیل خدا کی بڑی نجات کی کہانی کے حصے ہیں۔ کہانی جو بامعنی ہے کامل ہے۔
نعومی کہانی میں شکوہ کرتے ہوئے آتی ہے۔ اس کا سب کچھ کھو گیا، وہ اس بارے میں تلخ شکوہ کرتی ہے، کہانی سنانے والا اس کی غمگینی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس کو خدا کے خلاف درخواست کے طور پر پیش کرتا ہے۔ یہ کہانی اس طرح پیش کی گئی ہے جیسے وہ ایک مدعی کی طرح خدا کے سامنے پیش ہو رہی ہے۔ یہ ایک قانونی طرز کی درخواست ہے، ایسے یرمیاہ میں بھی درخواست کی ہے، جو ایک قانونی درخواست میں مصروف ہے خدا اور انسانوں کے درمیان۔ وہ انسانوں کی درخواست لے کر جاتا ہے اور اسے قانونی درخواست کے طور پر خدا کے خلاف پیش کرتا ہے اس میں خدا پر الزام ہے کہ وہ انصاف نہیں کر رہا۔
اگرچہ یہ اچھی بات نہیں لگ رہی، یہ گستاخی بھی ہے کہ خدا کے ساتھ ایسے بات کرنا، سچائی یہ ہے کہ بائبل میں ایسی باتیں اکثر ملتی ہیں۔ دوسروں کی درخواستوں کو سننا اور اسے خدا کے خلاف استعمال کرنا، اس طرح ہم دوسروں کو کہانی میں شامل کرتے ہیں۔ ہمیں ہر دفعہ خدا کی طرف سے نہیں لڑنا، اسے کے کاموں کو ٹھیک ثابت کرتےہونے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم بائبل کی کہانی میں مدعی کی طرف ہوتے ہیں۔ اس کی حقیقت جانتے ہیں نہ کہ اسے چھوڑ دیتے یا مار دیتے یا روحانی نقصان پہنچاتے۔ یہ کہانی کا حصہ ہے نعومی کی درخواست۔ اس کا سب کچھ کھو کر خالی ہو جانا اس کہانی میں رکھا گیا، یہ واقعہ ہمیں خدا کے عطا کرنے کی طاقت کے بارے میں سمجھاتا ہے۔
کیا آپ خدا کے خلاف درخواست کرنے سے ہچکچاتے ہیں؟ نعومی کی کہا کس طرح آپ کی رہنمائی کرتی ہے کہ اپ بے باک طریقہ سے خدا پر بات کر سکیں؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہم امید کرتے ہیں کہ Eugene Peterson کے یہ پانچ عقیدت بھرے پیغامات آپ کے دل اور دماغ کو وہاں لے جائیں گے جہاں انہیں جانا ہے، آپ نہیں جانتے کہ روح کیا استعمال کرکے آپ کی حوصلہ افزائی کرے گا یا للکارے گا یا آرام عطا کرے گا۔ آپ روشنی ڈالنے کے سوالات کا استعمال کر سکتے ہیں اس پیغام کے آخر میں اس دن اپنی دعا کو بنانے کے لئے ۔ یہ حقیقت میں آخری مقام نہیں ہے مگر شروعات ہے اس آمد کی جس کا آپ کا انتظار تھا
More