YouVersion Logo
Search Icon

Plan Info

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !Sample

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

DAY 7 OF 7

"   مسیحیوں کے ساتھ رفاقت رکھنا"

دوسرے ایمانداروں   کوحوصلہ  ، محبت اور طاقت  دینا ہماری سب سے بڑی ترجیحات میں سے ایک ہے۔   حقیقت یہ ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔ اِسی طرح خدا نے اِسے ڈیزائن کیا۔   خدا کسی کو "اکیلے جانے نہیں دینا چاہتا ۔"

سچ یہ   ہے کہ دوسرے مسیحیوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر ہماری اپنی ترقی کے لئے ضروری ہے۔   خدا اکثر ہمارے لئے "الہی تقرر" قائم کرتا ہے تاکہ ہم ایک  دوسرے کو منسٹر کرکے یا  حوصلہ افزائی کرسکیں جیسے صرف ہم کرسکتے ہیں۔

تعداد میں   قوت کا اصول مسیحیوں  پر بھی  لاگوہوتا ہے، اور ساتھی ایمانداروں کے ساتھ   مضبوط تعلقات رکھنے میں ہمیں خدا کے ساتھ ہمارے سفرمیں بڑھنے میں مدد مِلتی ہے!

مقامی   چرچ قائم کرنے میں خدا کا منصوبہ آپ کے لئے دوسرے ایمانداروں سے منسلک ہونے کے   لئے تھا۔ اِس میں شامل  ہو جاؤ اور مسیح   میں اپنے ساتھی بھائیوں اور بہنوں سے برکت دینے اور حاصل کرنے کے فوائد سے لطف   اندوز ہو!

   

Day 6

About this Plan

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے...

More

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy